Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد: اے این پی کی ترجمان ثمر بلور کے گھر چوری

ثمر بلور کے گھر سے چور 2 قیمتی انگوٹھیاں لے گئے
شائع 09 ستمبر 2023 06:32pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

عوامی نیشنل پارٹی کی ترجمان ثمر بلور کے گھر میں چوری ہوگئی۔

چوری کی واردات سابق ایم پی اے ثمر بلور کے اسلام آباد میں واقع گھر میں ہوئی۔

ثمر بلور کے گھر سے چور دو قیمتی انگوٹھیاں لے گئے۔

عوامی نیشنل پارٹی کی ترجمان کے گھر چوری کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

کراچی: سول اسپتال سے لاکھوں روپے کی قیمتی مشینری چوری

قیام پاکستان کے دوسرے دن ہونے والی چوری کا معمہ حل نہ ہو سکا

پولیس کی جانب سے گھر سے دو ملازمین کو حراست میں لیا گیا۔

اسلام آباد

Crime

islamabad police