Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 39 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

صوبےکے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے47 مریض زیرعلاج ہیں
شائع 27 اگست 2023 10:43am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران 24 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

شیخوپورہ، قصور اور چکوال میں ڈینگی کے 2،2 نئے کیسز رپورٹ رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ سیالکوٹ، گجرات، اٹک، بہاولپور اور خانیوال میں ایک،ایک نیا مریض سامنےآیا۔

پنجاب کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے47 مریض زیرعلاج ہیں اور رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 322 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

punjab

dengue

Punjab Government