پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 11:51pm پنجاب حکومت پانی کی تقسیم پر برہم، پنجاب کے حصے کا پانی سندھ کو دینے پر ارسا کوسخت مراسلہ پانی کی تقسیم پر پنجاب حکومت کا لکھا گیا خط ارسا کوموصول ہو گیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 08:34am 9 مئی کے مقدمات منتقلی کا معاملہ؛ پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری ریمارکس خواہ تنقیدی ہوں یا تعریفی، مستقبل میں حتمی نہ سمجھے جائیں، عدالتی فیصلہ
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 04:26pm پنجاب میں ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی عائد خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی، ڈی جی ماحولیات
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 02:30pm پنجاب میں اسکول اوقات محدود، گرما کی تعطیلات وقت سے پہلے دینے کی سفارش محکمہ تعلیم کو اسکولز اور کالجز میں ہیٹ ویو بچاؤ کیلئے مختلف ہدایات پر عمل کی سفارش
کاروبار شائع 09 اپريل 2025 12:51pm پنجاب حکومت نے کسانوں کو گندم کی نقل و حمل کی اجازت دے دی بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمدورفت پر روک ٹوک نہیں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2025 12:50pm سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹادیں، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب پر جرمانہ برقرار لاہور ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 12:30am پنجاب حکومت نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی منظوری دے دی ڈکیتی، قتل، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، زیادتی سمیت اٹھارہ سنگین مقدمات کی تفتیش سی سی ڈی کرے گا
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 12:26pm لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز ہاؤسنگ سوسائٹیز کو پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ سے 5 لاکھ تک جرمانے کریں، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 11:19am پنجاب میں جنگلات کی سیٹلائٹ سے 24 گھنٹے نگرانی کا آغاز پنجاب جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2025 09:08pm عظمیٰ بخاری کا بانی پی ٹی آئی کے خفیہ این آر او مانگنے پر طنزیہ ردعمل وزیر اطلاعات پنجاب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ردعمل دے دیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2025 10:00pm پنجاب میں 6 ماہ میں 3 ہزار سے زائد چلڈرن ہارٹ سرجری کا منفرد ریکارڈ ننھے بچوں کی تکلیف برداشت نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:46am لاہور ہائیکورٹ: ویسٹ کمپنی، واسا سمیت فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت ڈمپنگ اسٹیشن پر تعمیراتی کام آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 01:19pm لاہور بورڈ: گیس پیپرز اور پانچ سالہ سوالیہ پرچے کی سوشل میڈیا ترسیل پر پابندی تعلیمی اداروں کے سربراہان اساتذہ کو واٹس ایپ گروپ میں سوالیہ پرچے شئیرکرنے سے روکیں، مراسلہ
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 11:47am لاہور ہائیکورٹ: رمضان المبارک میں مہنگائی، پنجاب حکومت نے جواب جمع کرانےکے لیے مہلت مانگ لی صوبائی حکومت رولز پر عملدر آمد کیوں نہیں کروا رہی ہے؟ عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 02:46pm محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کی ضلع بھکر میں کارروائی، شکار میں استعمال ہونے والی 8 کونجیں برآمد وائلڈ لائف ٹیم نے شکار کے لیے بنائی گئی عارضی ہائیٹ آئوٹ کو جلا دیا، شکار کا سامان ضبط
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 12:16pm یوم پاکستان ہمیں بھرپور جدوجہدکے آغاز کی یاددلاتا ہے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کا بانیان پاکستان کی جدوجہد اور شہدا کی قربانیو ں کو خراج تحسین
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 01:31pm ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری پنجاب کے درجنوں نئے منصوبوں میں ابتک لاکھوں نئی نوکریاں پیدا ہوئی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 08:05pm صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے؛ انتظامیہ نے استقبالیہ بینرز اتار دیے آصف زرداری کا لاہور میں قیام دو دن متوقع ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:08pm پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص اورغیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی رحیم یار خان کے گورنمنٹ کالج میں رقص کی ویڈیوز وائرل ہونے پرپرنسپل اور وائس پرنسپل فارغ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 08:58pm ٹاک ٹاکر وزیر اعلیٰ کی کوئی پرفارمنس نہیں، میو اسپتال واقعہ کا پول کھل گیا، ملک احمد خان جسے کوئی کام نہیں ملتا وہ لاشوں پر سیاست کرتا ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 06:14pm میو اسپتال میں انجیکشن کے ری ایکشن سے ہلاکتوں میں انسانی لاپرواہی کا امکان، مریم نواز کا نوٹس انجیکشن کے استعمال کو فوری طور پر روک دیا گیا، پروفیسر ہارون حامد
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 05:44pm خواتین کے بغیر ملکی ترقی ناممکن ہے، مریم اورنگزیب خواتین ہر میدان میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوارہی ہیں، سینئر وزیر پنجاب
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 04:55pm وفاق کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی توسیع، نئے وزرا کون ہونگے؟ نواز شریف کے گرین سگنل کے بعد 10 سے 12 اراکین کے نام بجھوائے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 08:37pm رمضان سہولت بازار؛ ایک کلو چینی کے لیے شناختی کارڈ کی شرط پر شہری پریشان رعایت کے باوجودِ خریداروں کا رش کم دکھائی نہیں دے رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 09:23pm پنجاب میں عوام کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلانے کے لیے بڑا فیصلہ، مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز فری سولر پینل اسکیم کی خودکار ڈیجیٹل قرعہ اندازی
پاکستان شائع 26 فروری 2025 10:07pm پنجاب اور کے پی حکومتیں پھر آمنے سامنے آگئیں، سرکاری اشتہارات پر بیان بازی شروع ہوگئی بیرسٹرسیف کا پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ، کے پی حکومت اپنے 10 منصوبے بتا دے،عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 07:42pm پنجاب میں جرائم پر قابو پانے کے لیے پہلا کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ قائم ایڈیشنل انسپکٹر جنرل اس نئے ادارے کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے
پاکستان شائع 26 فروری 2025 03:32pm بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت انتخابات کیلئے تیار نہیں، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت کو قانون سازی فوری مکمل کرنے کا حکم
پاکستان شائع 26 فروری 2025 11:53am 9 مئی عسکری تنصیبات پر حملوں کا کیس: سپریم کورٹ کی حکومت پنجاب کو مہلت پنجاب پراسیکوشن نے مختلف ملزمان کی ضمانت کے فیصلوں کی منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے
پاکستان شائع 23 فروری 2025 08:17pm پنجاب حکومت نےعوام کے لیے مفت ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کردیا پروگرام تحت عام آدمی کے لئے 5ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے