پاکستان شائع 07 فروری 2025 09:17am لاہور میں جدید طرز کے بائیکر لین کا تعمیراتی کام مکمل، سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص سبز اور نارنجی رنگ کی لین کی لمبائی 10 کلو میٹر ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 10:42am لاہور میں موٹر سائیکل پر بیٹھے دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار صوبے کا ریونیو بڑھانے اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن پالیسی میں بھی تبدیلی
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 11:53am پنجاب میں طلبہ کیلئے میٹرک میں دو مضامین کا آپشن ختم کر کے مزید کورسز شامل کرنے کا اعلان بچوں کو ہنرمند بنانے کیلئے تربیت یافتہ ٹیچرز کی بھی ضرورت ہوگی، اساتذہ
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 02:54pm کلثوم نواز اور مریم نواز دسویں جماعت کے نصاب میں شامل، محکمہ تعلیم کی تصدیق ، نئی مطالعہ پاکستان 2025 کے تعلیمی سال میں نصاب کا حصہ ہوگی، ترجمان محکمہ تعلیم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 10:23am گجرات میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کی ڈی این اے رپورٹ آگئی 4 سالہ بچی کو چند روز قبل ٹیوشن جاتے ہوئے اغواء کیا گیا تھا جس کی لاش بوری میں ملی تھی
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 04:15pm پنجاب یونیورسٹی کی اراضی پر 50 سال بعد قبضہ ختم، متعدد مکانات مسمار کر دیے گئے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی ہدایت پر 50 سال بعد ناجائز قابضین سے قبضہ واگزار کرالیا گیا
▶️ لائف اسٹائل شائع 08 جنوری 2025 01:00pm معروف شاعر مشتاق شفائی لنڈا بازار میں بیٹھنے پر مجبور کیوں؟ نور جہاں اور ناہید اختر سمیت بیشتر اہم شخصیات کی گڈ بکس میں رہنے کے باوجود مشتاق شفائی آج پریشان حال ہیں
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 08:14am سانحہ اے پی ایس کو 10 برس بیت گئے، ’سیکیورٹی صورتحال‘ کے پیش نظر پنجاب بھر میں آج اسکول بند تمام دفاتر کھلے رہیں گے اور اپنے کام معمول کے مطابق انجام دیں گے، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 08:05am ملک میں خون جما دینے والی سردی کا راج، تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل پاکستان کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 11:32am پنجاب: ٹیچنگ اداروں کے ممبران کی اگلے 4 سال کیلئے تعیناتی، نوٹیفیکیشن جاری ممبران کی تعیناتی پنجاب میڈیکل اینڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز ایکٹ 2003 کے سیکشن 6 کے تحت کی گئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 08:20am اسموگ اور دھند میں کمی: آج سے اسکول کھلنے کے اوقات میں تبدیلی پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا پہلا، پشاور کا دوسرا اور لاہور کا تیسرا نمبر ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 01:39pm پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں غفلت برتنے پر ملازمت سے فارغ کئے گئے محکمہ صحت کے ملازمین سمیت اٹھائیس افراد کو مارکیٹ بیسڈ تنخواہ پر بھرتی کر لیا گیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 10:46am اسموگ پھر بڑھنے لگی، دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر فضائی آلودگی شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی
▶️ پاکستان شائع 25 نومبر 2024 04:24pm پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا طلبہ کو20 روز کی چھٹیاں ہوں گی ، سیکرٹری اسکولز پنجاب
پاکستان شائع 23 نومبر 2024 08:42am اسموگ میں کمی، لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر صبح سویرے ائیر کوالٹی انڈیکس 352 تک پہنچ گیا۔
▶️ لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2024 06:41pm سردیوں میں گیس بندش کا حل، سولر واٹر ہیٹر سے مشکل ختم یہ واٹر ہیٹر جسے گیزر بھی کہتے ہیں چند پائپوں کے ذریعے پانی کو گرم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 08:38am اسموگ میں کمی: لاہور اور ملتان میں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے تمام طلبا و عملہ ماسک پہننے کے پابند ہوں گے تاہم غیر نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 05:16pm لاہور اور ملتان ڈویژنز کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، حکام نے بتادیا؟ اسکولوں میں بیرونی کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی رہے گی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 09:08am اسموگ میں کمی کے بعد فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژنز میں اسکول کھل گئے لاہور اور ملتان ڈویژن میں اسکول بدستور بند رہیں گے، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات میں رات 10 بجے تک نرمی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 07:12am لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا پنجاب کے تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی، آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر