Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

عدالت کا پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم
اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 12:12pm
علیمہ خان (دائیں جانب) اور عظمیٰ خان (بائیں جانب) فوٹو — فائل
علیمہ خان (دائیں جانب) اور عظمیٰ خان (بائیں جانب) فوٹو — فائل

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد بٹر نے علیمہ اور عظمیٰ کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

اے ٹی سی نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج

عمران خان کی بہنوں کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی 2 الگ الگ کیسز میں حفاظتی ضمانتیں منظور

جناح ہاوس حملہ کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی منسوخ

واضح رہے کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان پر تھانہ سرور روڈ، نصیر آباد اور ماڈل ٹاؤن میں 2 مقدمات درج ہیں۔

pti

imran khan

lahore

atc lahore

Aleema Khan

Uzma Khan

MAY 9 RIOTS

imran khan sisters