پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 07:28pm احتجاج اور پولیس پر تشدد کا کیس: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت منظور یہ لوگ ٹافیوں کی طرح ایف آئی آرز بانٹ رہے ہیں، علیمہ خان
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 11:39am عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب اور زین قریشی کا عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست دائر
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 11:29am 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے مسرت جمشید چیمہ کی عبوری ضمانتوں میں 19 نومبر تک توسیع کر دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:55pm عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا کردیا گیا انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس دونوں کی ضمانت 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 04:50pm عمران خان کی بہنوں کی ضمانت منظوری سے متعلق فیصل واوڈا کا بیان آگیا میرا یہ دعوی اور وعدہ بھی پورہ ہوا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 01:18pm علیمہ خان اور عظمیٰ خان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے دونوں بہنوں کو غیرقانونی طور حراست میں رکھا گیا، نعرے لگانے کا الزام ہے، کیا پاکستان میں یہ جرم ہوگیا ہے؟ وکیل نیاز اللہ نیازی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 05:33pm علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا مزید ایک روزہ ریمانڈ منظور علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 03:46pm عمران خان، علی امین گنڈا پور، عظمیٰ اور علیمہ خان دہشتگردی کے 4 مقدمات میں نامزد ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 01:53pm 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 01:10pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے تمام ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کی
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:12pm 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:18pm عمران خان کی دونوں بہنوں سے متعلق بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک شرم آنی چاہیے جس نے ذاتی گفتگو لیک کی، یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے، لطیف کھوسہ کا ردعمل
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 09:59am چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ملزمان شامل تفتیش نہیں ہورہے، تفتیشی افسر کا عدالت میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 06:15pm عمران خان صدر سے مایوس ہیں، اگرجیل بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں، علیمہ خان جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے اسد عمر اور عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی
▶️ پاکستان شائع 25 اگست 2023 05:19pm عمران خان کو باہر بھیجنے کیلئے مختلف ذرائع سے رابطے کیے گئے، علیمہ خان جتنے دن چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہیں ان کے پیٹ خراب ہوتے رہیں گے، علیمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 12:12pm عمران خان کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت کا پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 04 اگست 2023 07:13pm جلاؤ گھیراؤ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں جے آئی ٹی کے سامنے پیش دونوں بہنوں نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ سے لاتعلقی کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 06:10pm جناح ہاوس حملہ کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی منسوخ دونوں خواتین نے مقدمہ میں عبوری ضمانت حاصل کر رکھی ہے، عدالت
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 04:42pm چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان اراضی ریکارڈ اسکینڈل جھنگ میں طلب اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے 20 جولائی کو طلب کیا
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 10:32am عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج جھنگ میں 310 کنال اراضی عظمیٰ کے نام کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیئے، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 17 جون 2023 08:54pm لیہ اراضی کیس: اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، بہن اور بہنوئی کو دوبارہ طلب کرلیا اینٹی کرپشن نے طلبی کے نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 05:33pm عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی 2 الگ الگ کیسز میں حفاظتی ضمانتیں منظور لاہور ہائیکورٹ نے ایک مقدمے میں 19 جون جبکہ دوسرے میں 22 جون تک ضمانتیں منظور کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2023 10:08pm چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن کے خلاف 6 ارب روپے کے فراڈ کا مقدمہ درج عظمیٰ خان نے اربوں کی زمین کوڑیوں کے بھاؤ خریدی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 09 مئ 2023 04:31pm عمران خان کی بہنوں کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل لوگ قابو سے باہر ہوگئے تو انہیں پتہ چلے گا، نورین خان