پاکستان شائع دن پہلے جب جج اور جج کے آرڈر کی توہین ہوگی تو پھر ہمیں انصاف نہیں ملے گا، علیمہ خان قانون کا احترام اور عدلیہ کی بالادستی ہر صورت لازم ہے۔علیمہ خان
پاکستان شائع 2 دن پہلے عظمیٰ خان اور نورین خان کو عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی واپس بھیج دیا گیا جیل انتظامیہ نے 2 گھنٹے داخلی دروازے پر انتظار کروایا، نورین نیازی
پاکستان اپ ڈیٹ 2 دن پہلے اڈیالہ جیل سے دور روک لیا تاکہ بہانہ بنا سکیں ملاقات کیلئے کوئی آیا ہی نہیں، علیمہ خان ہمیں سمجھ نہیں آتی عورتوں سے کیا خوف ہے؟ ہم تو صرف اپنے بھائی سے ملنے آئے ہیں، علیمہ خان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 08:05pm بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پرعلیمہ خان کی توہین عدالت کی درخواست دائر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 11:54pm اڈیالہ جیل کے باہر پکڑ دھکڑ کے بعد پولیس نے علیمہ خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کو رہا کر دیا تحریک انصاف کے رہنما اب ہماری تحویل میں نہیں ہیں، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 09:35pm این ایف سی میں حق نہ ملا تو زبردستی لیں گے، عدالتوں اور قانونی فورم پر جائیں گے، علی امین کا اعلان ہماری حکومت نے 13 مہینوں میں ایک روپیہ قرض نہیں لیا، مردان میں خطاب
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 12:03pm عمران خان کو 2 بڑی آفرز کردی گئیں، علیمہ خان کے انکشافات آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائی گئی تو اڈیالہ جیل پر دھرنا دیں گے، علیمہ خان کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 06:37pm علیمہ خان سے 5 گھنٹے تفتیش، پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور عمران خان کے ذاتی اکاؤنٹ سے متعلق پوچھ گچھ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش، 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 06:12pm جیل انتظامیہ نے پیغام دیا عید پر بھی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوگی، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی سے مرضی کے لوگوں کی ملاقاتیں کرائی جا رہی ہیں جبکہ جو لوگ واقعی ان سے ملنا چاہتے ہیں، انہیں اجازت نہیں دی جا رہی، علیمہ خان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 03:04pm سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: علیمہ خان جے آئی ٹی میں پیش ہوگئیں علیمہ خان 12 مارچ کو طلبی پر پیش نہیں ہوئی تھیں
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 11:06am پی ٹی آئی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شامل نہیں ہوگی، علیمہ خان ہماری رات کو میٹنگ ہوئی ہے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:26am سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 03:42pm اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کی نعیم پنجوتھہ اور پی ٹی آئی وکلاء کے ساتھ تلخ کلامی موقع پر موجود وکلاء فوری طور پر مداخلت کرتے ہوئے نعیم پنجوتھہ کو ایک طرف لے گئے تاکہ معاملہ مزید نہ بگڑے
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 07:25pm وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا تین میں سے دو وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ عبدالعلیم خان وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ سے دستبردار ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 06:23am علیمہ خان نے عمران خان کو سحری نہ دینے کی تردید کردی بانی پی ٹی آئی صحت مند اور خوش تھے، کان میں کوئی تکلیف نہیں، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 25 فروری 2025 07:15pm بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر عمران خان بھی پھٹ پڑے محسن نقوی کو جس عہدے پر بٹھایا گیا اس نے بیڑہ غر ق کیا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 12 فروری 2025 10:57am علیمہ اور عظمیٰ خان جناح ہاؤس حملہ کیس میں بے قصور قرار اعظم سواتی قصوروار قرار
پاکستان شائع 10 فروری 2025 04:09pm بانی نے جسٹس یحییٰ آفریدی سےکہا ہے فیصلہ کریں رول آف لاء کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا نہیں، علیمہ خان مجھے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 06:46pm ارکان اسمبلی نے علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ دے دیا بانی پی ٹی آئی کی بہن پارٹی میں کافی متحرک ہیں
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 11:23am جج صاحب سے بہتر ہمیں سزا کا پتا تھا، فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں اور ان کو سنا دیا جاتا ہے، علیمہ خان ہم بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے، علیمہ خان
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 05:25pm دعا ہے کہ عمران خان کو کل ہی سزا ہو جائے، علیمہ خان عمران خان کی بہن نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنانے کی استدعا کردی
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 05:33pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: علیمہ خان نے ملبہ آصف زرداری اور نواز شریف پر ڈال دیا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سہولت کاری زرداری نے کی مگر سزا عمران کو دی جارہی ہے، اڈیالہ کے باہر میڈیا گفتگو
▶️ پاکستان شائع 13 جنوری 2025 12:11pm 17 کا انتظار کر لیتے ہیں کہ یہ کیا ہمت کرتے ہیں اور فیصلہ سناتے ہیں، علیمہ خان جج صاحب کو فیصلہ سنانے میں کافی مشکل پیش آ رہی ہے، علیمہ خان
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 05:20pm ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان ہم اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، سپریم کورٹ بھی گئے، کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 10:01am علیمہ خان نے معاملہ بگاڑ دیا، حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کو بریک لگ گئی علیمہ خان کی مبینہ واٹس ایپ گفتگو نے بازی پلٹ دی
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 06:19pm عمران خان کی بنی گالہ ہاؤس اریسٹ کی آفر گنڈا پور لائے تھے، علیمہ خان کا انکشاف ہمیں عدلیہ پر اعتماد کرنا ہے، ایسا نہیں کرینگے تو پھر کیا کریں گے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 06:59pm 26 نومبر کو جو ہوا اس کا حساب دینا پڑے گا ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے، عمران خان اب وہ وقت نہیں ہے ہم کسی چیز سے نہیں ڈریں گے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2024 06:07pm نہ مجھے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرنی ہے نہ کوئی غیر ملک مجھے رہا کروا رہا ہے، عمران خان بانی نے کہا ہے کہ کسی کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا میں ہر کیس لڑوں گا، علیمہ خان
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 02:49pm عمران نے کہا ہے جیل میں رکھنا چاہتے ہیں تو رکھیں، نظر بند نہیں ہوں گا، علیمہ خان میں اپنے تمام مقدمات میرٹ پر نکالوں گا اور ہاؤس اریسٹ پر نہیں ہوں گا، عمران خان
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 08:19pm حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں، کل سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پرعمل کیا جائے، عمران خان سول نافرمانی کی ڈیڈ لائن ختم ہوئی یا نہیں؟ پی ٹی آئی رہنماؤں میں کنفیوژن، متضاد بیانات دینے لگے
’فضائی حدود اور واہگہ بارڈر بند، بھارتی سفارت کاروں کی ملک بدری‘: بھارتی جارحیت پر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بڑے فیصلے
پاکستان اور دو غیر ملکی بینکوں کے درمیان ایک ارب ڈالر قرض کا معاہدہ، ایشیائی ترقیاتی بینک کی گارنٹی سے مشروط