Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیب نے علیم خان کے خلاف کرپشن تحقیقات ختم کردیں

نیب علیم خان کے خلاف نجی سوسائٹی کی تحقیقات کررہا تھا
شائع 31 جولائ 2023 09:42pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور سابق صوبائی وزیر علیم خان کے خلاف جاری تحقیقات نیب نے بند کر دیں۔

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور سابق صوبائی وزیر علیم خان کو نیب نے کلین چٹ دے دی ہے۔

نیب علیم خان کے خلاف نجی سوسائٹی کی تحقیقات کررہا تھا، تاہم اب نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں علیم خان کے خلاف جاری تحقیقات نیب نے بند کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ علیم خان پی ٹی آئی دور میں صوبائی وزیر رہ چکے ہیں، اور اس وقت استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر ہیں۔

NAB

Aleem Khan

nab reference