پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:21am نیب کا ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف ریفرنس بند کرنے کا فیصلہ نیب نے رائے اعجاز اور کامران ممتاز کے خلاف بھی نیب ریفرنس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 07:38pm عدالتی احکامات کے خلاف جبراً قید میں رکھنے پر ملک گیر مزاحمت کے سوا کوئی آپشن نہیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی مزید جھوٹے مقمات میں گرفتاری کی کوششیں کسی صورت گوارا نہیں، کور کمیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:44pm رہائی کا امکان ختم، عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار، مایوس کارکنان واپس لوٹ گئے عدت کیس میں رہائی کے بعد نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتاری ڈال دی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:32pm صدرمملکت نے نیب ریفرنس میں استثنیٰ کی درخواست دائر کردی صدر کے خلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی، وکیل
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 06:25pm نیب کیس بنانے سے قبل اپنی عدالتی کارروائی پر نظر ڈالا کرے، مونس الہٰی ریفرنس میں شامل ایک ملین یورو کی ٹرانزیکشن کو نیب عدالت میں کلئیر قرار دے چکا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 11:02am فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل واپس لینے کا تحریری فیصلہ جاری ہائی کورٹ نے 29 نومبر کو نیب اپیل منظور کرنے کا فیصلہ سنایا تھا
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 11:03am نیب ریفرنس: یوسف رضا گیلانی احتساب عدالت طلب سابق وزیراعظم کیخلاف اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم کے ریفرنس کی سماعت 11 جنوری تک ملتوی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 10:24am آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار احتساب عدالت پیش نہ ہوئے عدالت نے آئندہ سماعت پر دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلئے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 04:37pm نیب کا کارروائیوں کیلئے انٹیلی جنس ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ بریگیڈیئرسطح کےریٹائرڈافسران بھرتی کئے جائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 06:23pm احتساب عدالت نے 2 سابق وزرائے اعظم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا احتساب عدالت ایک اور 3 نے شاہد خاقان اور پرویز اشرف کو نوٹس جاری کیے
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 09:42pm نیب نے علیم خان کے خلاف کرپشن تحقیقات ختم کردیں نیب علیم خان کے خلاف نجی سوسائٹی کی تحقیقات کررہا تھا
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 01:35pm منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ سمیت تمام افراد بری ریفرنس کی تحقیقات میں منی لانڈرنگ کا الزام ثابت نہیں ہوسکا، عدالت
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 11:44pm نیب نے حیدرآباد سکھر موٹروے میگا کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کردیا ریفرنس صرف مٹیاری سیکشن میں کرپشن پر دائر کیا گیا