Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی شوبزسیلیبرٹیز ’باربی اور کین‘ کے روپ میں، اے آئی تصاویر وائرل

باربی کے کرداروں نے ہر چیز کو گلابی رنگ میں رنگ دیا
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 04:11pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو
تصاویر: دیسی اے آئی اینڈ ریویواٹ
تصاویر: دیسی اے آئی اینڈ ریویواٹ

سال 2023 میں فلم ’باربی‘ نے پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے سوائے پنجاب کے جہاں اس پر پابندی عائد ہے۔

باربی کے کردار میں مارگوٹ روبی اور کین کے کردار میں ریان گوسلنگ کی اس فلم نے ہر چیز کو گلابی رنگ میں رنگ دیا ہے۔

لوگ اس فلم کو پسند کررہے ہیں کیونکہ یہ بنیادی طور پر بہت سے لوگوں کو ان کے بچپن کی یاد دلارہی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دیسی اے آئی نامی صارف نے انسٹاگرام پر پاکستانی اداکاروں کی تصاویر کو گلابی رنگ میں پیش کیا ہے۔

ذیل میں چند تصاویر ہیں جس میں پاکستانی اداکاروں اور اداکاراؤں کو باربی اور کین کے طور پردکھایا گیا ہے۔

اقراء عزیز

فیروز خان

بلال عباس

ہانیہ عامر

فہد مصطفیٰ

وہاج علی

مایا علی

فواد خان

یمنیٰ زیدی

مہوش حیات

زارا نور عباس

ماہرہ خان

سجل علی

حمزہ علی عباسی

پاکستان

Instagram

lifestyle

شخصیات

movie

Barbie