عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں یوٹیوبر یاسر شامی ملزم قرار ملزم یاسر شامی نے عدالت میں خود سرینڈر کردیا
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 03:35pm دیپیکا نے اپنی اور رنویر کی ویڈیو بنانے پر کیمرے کو تھپڑ ماردیا بالی ووڈ جوڑا ان دنوں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 06:54pm ایک اور بھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک ایکس صارف نے دھمکیاں دی تھی کہ جیسے ہی اس کا یوٹیوب چینل ہزار سبسکرائبرز تک پہنچے گا، وہ اداکارہ کی نجی تصاویر اور ویڈیوز لیک کر دے گا
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 09:25am نورالحسن ”صلاح الدین ایوبی“ کی کاسٹ میں شامل ہوگئے ادا کار اس وقت ترکی میں شوٹنگ میں مصروف ہے
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 07:16pm بالی ووڈ اداکارہ کا سہیلی کے شوہر پر دل آگیا، 22 سال پرانی شادی تڑوادی اپنی محبت کی تسکین کیلئے اداکارہ نے ایک بچے کے باپ سے شادی کرلی
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 09:27am اہلیہ کا اتنا خوف! کرسٹیانو رونالڈو کی اپنی بیوی سے خوف کھانے کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین بھی کرسٹیانو رونالڈو کے ردعمل پر حیران
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 01:49pm معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں، ویڈیو وائرل اداکارہ کے چست لباس پرمداح ناخوش ہوگئے
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 10:46pm ہم جنس پرست خاتون نیوز اینکر کو خبر پڑھتے ہوئے سینہ ڈھانپنے کی تجویز پر مرچیں لگ گئیں جیکبز کی اس پوسٹ نے سوشل میڈیا پر فوراً ہی توجہ حاصل کرلی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 02:16pm ارجیت سنگھ اہلیہ کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر ووٹ ڈالنے جا پہنچے بھارتی گلوکار نے اپنے آبائی شہر میں ووٹ ڈالا
لائف اسٹائل شائع 07 مئ 2024 06:17pm آلو کی ٹکی، پکوڑا یا اسکول کی گھنٹی؟ ماہرہ کے ٹیکے نے لوگوں کی ہنسی نکلوادی سوشل میڈیا صارفین نے ان کے اس ٹیکے کا موازنہ کئی چیزوں سے کیا
لائف اسٹائل شائع 07 مئ 2024 03:39pm سلمان خان فائرنگ کیس، پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم کو بھارت کے شہر راجھستان سے گرفتار کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 07 مئ 2024 07:43pm ’اسٹرابیری والا دودھ‘: انوشے عباسی کے ذو معنی کیپشن پر سوشل میڈیا صارفین برہم صارفین نے غلط فہمی کا شکار ہوکر مذکورہ کیپشن کو اداکارہ کے گلابی مغربی لباس سے جوڑ دیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 03:35pm پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اسکرین پر اپنے ممکنہ تعاون پر خاموشی توڑ دی شاہ رخ خان کو ٹیلنٹ کا پاور ہاوس قرار دے دیا
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 04:04pm مائی ری کی وجہ سے میرے دوستوں نے مجھ سے بات بند کر دی تھی، عینا آصف کا انکشاف ڈرامے کے بعد فین فولوئنگ عروج پر پہنچ گئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 04:25pm اگر بہت سے لوگوں کو بالی ووڈ سے پیشکش ہوتو وہ مر جائیں، ابرارالحق کا پلٹ کر جواب مجھے بھارت سے کئی آفرز ہوئیں مگر میں نے انکار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 07:13pm میاں بیوی نے ایک ساتھ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا سوشل میڈیا پر میاں بیوی نے اپنی کامیابی کے حوالے سے پوسٹ شئیر کر دیں
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 02:01pm کرن جوہر اپنا مذاق اڑانے پر ناراض ہو گئے کامیڈین کیتن سنگھ نے کرن جوہر سے معافی مانگ لی۔
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 11:54am اداکارہ اور بی جے پی مندی لوک سبھا حلقہ کی امیدوار کنگنا رناوت نے اپنا موازنہ امیتابھ بچن سے کردیا۔ صارفین ان کے اس بیان پر مضحکہ خیز کمنٹس کررہے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 12:36pm بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیوکنسرٹ کے دوران بوتل پھینک دی گئی، ویڈیو وائرل گلوکارہ پہلے گھبراگئی، پھر کنسرٹ جاری رکھا
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 10:08am میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد انہوں نے ورلڈ ٹور کے'جشن' کا اختتام دیکھنے کے لئے گرمی کا بہادری سے مقابلہ کیا
لائف اسٹائل شائع 05 مئ 2024 07:46pm خاتون کی درفشاں سلیم کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض حرکت، ویڈیو وائرل خاتون کی حرکت پر درفشاں گڑبڑا گئیں اور ان سے دور ہٹ گئیں
لائف اسٹائل شائع 04 مئ 2024 08:25pm فحش فلموں سے شروعات کرنے والی ہالی ووڈ کی معروف شخصیات ہالی ووڈ اسٹارز جنہوں نے اپنی اداکاری کی شروعات میں کچھ ایسے مناظر عکس بند کروائے جنہیں وہ خود بھی بھلانا چاہتے ہیں
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر