Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نواز شریف کی ہدایت پر لیگی امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کا فیصلہ

سروے کی بنیاد پر دیگر جماعتوں سے ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائیگی.
شائع 17 جولائ 2023 12:43pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

مسلم لیگ (ن) نے انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے نواز شریف کی ہدایت پر لیگی امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اُمیدواروں سے متعلق سروے کی بنیاد پر رپورٹیں تیار کی جائیں گی، اور دو ہفتے میں سروے مکمل کرکے پنجاب کی قیادت کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔

پنجاب کی قیادت رپورٹ اپنی سفارشات کے ساتھ اعلیٰ لیگی قیادت کو بھجوائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سروے کی بنیاد پر دیگر جماعتوں سے ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائیگی۔

PMLN

Nawaz Sharif

Secret Survey