پاکستان شائع 17 جولائ 2023 12:43pm نواز شریف کی ہدایت پر لیگی امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کا فیصلہ سروے کی بنیاد پر دیگر جماعتوں سے ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائیگی.