Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم سے معروف ترک کمپنی کی چیئرپرسن کی ملاقات

توانائی،انفراسٹرکچر،سیاحت ،تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری پرگفتگو
شائع 03 جون 2023 04:35pm
تصویر/ ٹوئٹر
تصویر/ ٹوئٹر

وزیراعظم شہباز شریف سے معروف ترک کمپنی لیماک ہولڈنگزکی چیئرپرسن نے ملاقات کی، جس میں توانائی، انفراسٹرکچر، سیاحت، تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری پرگفتگوہوئی۔

ملاقات میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا، مس اوزدمیراسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔

ملاقات میں مریم اورنگزیب، معاون خصوصی طارق فاطمی اور پاکستان کے ترکیہ میں سفیر ڈاکٹر یوسف جنید بھی شریک تھے۔

Shehbaz Sharif

پاکستان

Politics June 3 2023