پاکستان شائع 03 جون 2023 10:41pm سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز بھی جعلی بھرتی کیس میں گرفتار اینٹی کرپشن نے رائے ممتاز کو جعلی بھرتیاں ثابت ہونے پر گرفتار کیا
پاکستان شائع 03 جون 2023 10:00pm علی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ مل گیا تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں تبدیلی آگئی
پاکستان شائع 03 جون 2023 08:38pm پاکستان تحریک انصاف کی مزید 2 وکٹیں گرگئیں احسان اللہ خاکسار اور احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:32pm سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مشکلات میں مزید اضافہ نیب نے عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں، تبادلوں پر تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:29pm جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیا، پولیس کی زمان پارک آمد اسلام آباد پولیس عمران خان کے خلاف سمن لے کر زمان پارک پہنچی.
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:10pm 9 مئی واقعات: ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف دفعہ 212 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا
پاکستان شائع 03 جون 2023 06:22pm جناح ہاؤس حملے میں ملوث خواتین سمیت تمام ملزمان کو سزا ملے گی، عطاء تارڑ جیل میں قید خواتین ناروا سلوک سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کررہی ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 03 جون 2023 05:53pm آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل: وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر حتمی دلائل طلب احتساب عدالت نے سماعت 29 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 03 جون 2023 05:26pm انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کی گاڑی واپس کرنے کا حکم جج راجہ جواد عباس نے گاڑی کی سپرداری کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 03 جون 2023 05:05pm زرداری پر قتل کی سازش کا الزام: شیخ رشید کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر شیخ رشید کی آج کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 09:40am یاسمین راشد کور کمانڈر حملہ کیس میں بری عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس جبکہ پرویز الہٰی کو دونوں مقدمات سے بری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 05:43pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 89 ملزمان اور 13 خواتین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے شناخت نہ ہونے والے 23 افراد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم
پاکستان شائع 03 جون 2023 04:35pm وزیراعظم سے معروف ترک کمپنی کی چیئرپرسن کی ملاقات توانائی،انفراسٹرکچر،سیاحت ،تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری پرگفتگو
پاکستان شائع 03 جون 2023 04:10pm شہباز گل کے ریمانڈ اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پر اسیکیوٹر کے مطابق شہباز گل جان بوجھ کر عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بن رہے، حکم نامہ
پاکستان شائع 03 جون 2023 03:50pm بی بی سی کو انٹرویو کے بعد عمران خان کا بچنا نا ممکن ہوگیا، شرجیل میمن سندھ میں نگلیریا پھر سر اٹھارہا ہے،عوام ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 03 جون 2023 03:33pm نواز شریف کا اپنا ملک ہے، جب پارٹی چاہے گی وہ پاکستان آجائیں گے: حمزہ شہباز یہ سب مکافات عمل ہے، انہیں مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا، لیگی رہنما
پاکستان شائع 03 جون 2023 02:02pm ’پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑے گی، جہانگیری تڑکا لگے گا‘ شیخ رشید عدالت میں پیش ہوں گے تو گرفتار کر لئے جائیں گے۔