Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گریڈ 20 کے سینئر افسر وقار احمد چوہان ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے وقار احمد چوہان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 07:58pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

ایف آئی اے کے افسر وقار احمد چوہان کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کر دیا گیا۔

گریڈ 20 کے سینئر افسر وقار احمد چوہان کی خدمات نیب کے سپرد کردی گئیں، وقار چوہان کو نیب میں ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے وقار احمد چوہان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ڈائریکٹر جنرل نیب تعیناتی سے قبل وقار احمد چوہان وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

NAB

corruption

nab officers