پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 02:03pm محکمہ پولیس بلوچستان میں کروڑوں کی مالی بے قاعدگیوں اور گھپلوں کا انکشاف رپورٹ میں ذمہ دار افراد سے سرکاری وسائل کی وصولی کی سفارش
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 03:03pm حیسکو کا انوکھا کارنامہ، لائن لاسسز بچانے کیلئے سرکاری اداروں پر 22 لاکھ اضافی یونٹ تھوپ دیے سرکاری اداروں پر اضافی یونٹ لگا کر دس کروڑ سے زائد اضافی رقم بھی وصول کرلی گئی
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 06:35pm کسان کارڈ پر مافیا کی جانب سے 400 سے 600 روپے وصول کئے جانے کا انکشاف ڈیڑھ لاکھ روپے کے کارڈ پر 5 ہزار روپے پنجاب بینک اور مافیا ڈیلرز وصول کر رہے ہیں، امجد علی جاوید
▶️ پاکستان شائع 13 نومبر 2024 04:34pm پنجاب پولیس کے سرکاری فنڈز پرائیوٹ اکاؤنٹس میں رکھے جانے کا انکشاف آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں ہوئے ہوشربا انکشافات
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 07:03pm گجرات کی میونسپل کارپوریشن مبینہ طورپرکرپشن کاگڑھ بن گئی جعلی دستخطوں کے ذریعے کروڑوں روپے کی ادائیگیوں کا انکشاف
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 09:28pm ڈسکوز میں کرپشن روکنے کیلئے تعینات ایف آئی اے افسران نے ہی کرپشن شروع کردی ڈسکوز میں ایف آئی اے افسران کی مدد سے بدعنوانیوں کا سلسلہ جاری ہے، وزارت داخلہ کا پاور ڈویژن کو خط
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 08:02pm لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف پنجاب حکومت نے آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 11:55am خیبرپختونخوا حکومت ایک نعرے ’کرپشن کرپشن‘ پر چل رہی ہے، فیصل کریم کنڈی علی مین گنڈا پور کو صوبے سے کوئی لینا دینا نہیں یہ ناچ گانے میں مصروف ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 02:26pm بے نظیر انکم سپورٹ کے عملے اور پولیس اہلکار کا عورتوں کے ساتھ ناروا سلوک خاتون کی اپنی باری کے اعتراض پر اسٹاف اور پولیس اہلکار سے تکرار ہوئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 04:22pm 58 ملازمین سے ’تعلقات‘ کے الزام میں چینی گورنر جیل منتقل خاتون پر تقریباً 60 ملین یوآن رشوت لینے کا بھی الزام ہے، چینی میڈیا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 07:06pm پرائم زون اسکینڈل : 125 کروڑ کی کرپشن کیس میں شہریوں کو لوٹنے والے اہم ملزمان گرفتار پرائم زون انتظامیہ نے شہریوں کو ماہانہ بھاری منافع کا لالچ دے کر خطیر رقوم بٹوری، نیب لاہور
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:09pm میانوالی: سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبدالرحمان ببلی خان گرفتار ببلی خان کو کرپشن کے الزامات پر میانوالی اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 07:17pm اے این پی کا خیبرپختونخوا میں کرپشن کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان صوبائی حکومت کرپشن کو روکنے کے بجائے خود کرپشن میں ملوث ہوچکی ہے، اے این پی
دنیا شائع 03 ستمبر 2024 12:47pm بھارت میں مودی سرکار کی ایک اور کرپشن کا پول کھل گیا اپوزیشن جماعتوں کی مودی حکومت پر تنقید
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 10:36pm ڈاکٹرعبد القدیر خان ٹرسٹ اسپتال منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 02:08pm خیبرپختونخوا حکومت کا کرپشن کے خلاف تحقیقات کے تفتیشی نظام میں تبدیلی کا فیصلہ بغیر ٹھوس ثبوت کے انٹی کرپشن کسی کے خلاف بھی کارروائی نہیں کر سکے گا، ذرائع
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 11:39am شکیل خان کا خود پر لگائے گئے کرپشن الزامات کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ عاارف علوی نے عمران خان سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، ملاقات میں سب بتاؤں گا، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:33pm پشاور: نگران حکومت کا بڑا اسکینڈل، ایک ارب کے دستانوں کی ہیر پھیر 2 کروڑ 82 لاکھ دستانوں کے حوالے سے متعلقہ افسران بے خبر نکلے
پاکستان شائع 17 اگست 2024 05:50pm کسی عہدیدار کیخلاف کرپشن کی شکایات آئے گی تو سخت ترین ایکشن ہوگا، عمران خان بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے کہ کرپشن کے لئے زیرو ٹالرنس ہوگی، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:05pm ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور لاہور کی احتساب عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:46am قومی ادارہ برائے امراض قلب میں 4 ارب روپے کی کرپشن کا بڑا انکشاف ریکارڈ جمع نہ کرانے اور افسران کی عدم پیشی پر نیب نے نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 04:52pm کراچی: ایک بار پھر سی ٹی ڈی اہلکاروں کے اغوا اور فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف سافٹ ویئر انجینئر موون نے سی ٹی ڈی کے اے ایس آئی کاشف نواز کے خلاف درخواست جمع کروا دی
دنیا شائع 16 جولائ 2024 03:05pm بنگلہ دیشی وزیراعظم کے ’چپڑاسی‘ کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ برآمد ہونے کا انکشاف بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 08:42pm پاکستان کے سب سے بڑے اسپتال کی تزئین و آرائش میں ناقص میٹریل کا استعمال انتظامیہ نے ایگزیکٹو انجینئر کو خط لکھ دیا، ناقص میٹریل کے استعمال کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 03:39pm بی آر ٹی اسکینڈل، ٹھیکیدار مسعود شاہ اشتہاری قرار احتساب عدالت نے بیرونِ ملک مقیم ملزم کے خلاف اشتہار اخبار میں دینے کی بھی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 25 جون 2024 06:56pm اینٹی کرپشن افسر ہی کرپشن میں ملوث نکلا، عدالت نے بڑی سزا سنا دی مجرم نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا تھا
پاکستان شائع 13 جون 2024 12:14pm بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے عملے کی مبینہ کرپشن، دھکم پیل میں خاتون بے ہوش تین دن سے ٹوکن نہیں دیا جارہا، بدتمیز عملہ سفارشی لوگوں کو نواز رہا ہے، متاثرہ خواتین کا شِکوہ
پاکستان شائع 01 جون 2024 12:26pm ایف بی آر نے اپنے چار کرپٹ افسران کی نشاندہی کردی افسران کے درمیان کرپشن کا حصہ نہ ملنے پر سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 24 مارچ 2024 09:19pm وزیراعلیٰ پنجاب کا نگہبان رمضان پیکج مبینہ کرپشن کی نذر، راشن کے سیکڑوں تھیلے برآمد ذمہ داران کے تعین کےلئے مزید تحقیقات جاری
شائع 19 مارچ 2024 11:26am ایف آئی اے کا سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین سے تحقیقات کا فیصلہ مزمل حسین پر خزانے کو 1454 ملین روپے نقصان پہنچانے کا الزام