Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

پاکستانی نژاد تفہین شریف انگلینڈ کی ’بارو آف ٹیم سائیڈ‘ کی پہلی ایشیائی مُسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب

تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے
شائع 10 مئ 2023 03:03pm

پاکستانی نژاد برطانوی شہری تفہین شریف انگلینڈ کی بارو آف ٹیم سائیڈ کی پہلی ایشیائی مُسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔

یہ اعزاز حاصل کرنے والی تفہین شریف کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر انسانی ہمدردی کا مسئلہ ہے جس کے لیے ایک سنجیدہ حل کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کو مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔

تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے، وہ 30 مئی سے یہ عہدہ سنبھالیں گی۔

پاکستان

United Kingdom