دنیا شائع 18 فروری 2025 11:11am طالبان سے لڑنے والے دو ہزار افغان کمانڈوز کو برطانیہ کا پناہ دینے سے انکار یہ مستردگی ایک متنازع معاملہ بن گئی ہے
لائف اسٹائل شائع 03 فروری 2025 07:52pm 92 سالہ شخص نے طویل اور صحت مند زندگی کا راز بتا دیا عمر رسیدہ افراد کو جسمانی و ذہنی صحت کا خیال رکھنا چاہئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 06:47am 9 مئی کے 25 ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر برطانیہ اور امریکہ کا ردعمل آگیا حکومت پاکستان شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے تحت ذمہ داریوں کو نبھائے، برطانیہ
دنیا شائع 24 نومبر 2024 06:12pm برطانیہ میں ’نسل کشی فری کولا‘ نے راتوں رات مقبولیت حاصل کرلی چیری کے ذائقے والا قدرے نرم مشروب لوگوں کے لیے اچھے متبادل میں تبدیل ہوگیا۔
دنیا شائع 18 نومبر 2024 12:15am برطانیہ میں تعینات بیرونی سفارت کار بچوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث گھانا، عراق، لیبیا، منگولیا، پرتگال اور سنگاپور کے سفارت کار یا اُن کے اہل خانہ 9 جرائم کے مرتکب قرار پائے۔
دنیا شائع 04 نومبر 2024 09:43am پی ٹی آئی کا برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج پارٹی کے بانی عمران خان کو جیل سے فوری طور پر رہا کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
لائف اسٹائل شائع 25 اکتوبر 2024 10:21am برطانیہ نے ’ریچھ‘ کو پاسپورٹ دے دیا پاسپورٹ برطانوی داخلہ آفس سے رابطہ کرنے پر ملا
دنیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 09:37am سارہ شریف نے چوٹیں چھپانے کیلئے حجاب پہننا شروع کیا، برطانوی عدالت میں انکشاف سارہ اگست 2023 میں لندن کے جنوب مغرب میں واقع قصبے ووکنگ میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 23 ستمبر 2024 10:17am کینسرکےعلاج کے بعد کیٹ مڈلٹن پہلی بارمنظرعام پرآگئیں شہزادی نے 9 ستمبر کواعلان کیا تھا کہ انہیں کینسرکامرض لاحق ہوگیا تھا
دنیا شائع 05 ستمبر 2024 11:15pm کم قابلیت پر ڈگریاں بانٹنے سے برطانوی تعلیمی اداروں کی ساکھ کو خطرہ انگریزی میں مہارت کی قابلیت پر بھی توجہ نہیں دی رہی، دو سینیر پروفیسرز کی 'فردِ جرم'
دنیا اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:25pm برطانیہ میں نسلی فسادات کا منصوبہ بے نقاب، ہنگامہ آرائی کی نئی لہر کا خدشہ نسلی فسادات کی تیاری کے پیش نظر اسپیشل پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 12:01am برطانیہ میں مسلم مخالف ہنگاموں میں شدت آگئی مختلف شہروں میں ہنگاموں میں ملوث 250 افراد گرفتار
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:10am شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کا حلف قرآن پر اٹھایا مجھے فخر ہے کہ میں پہلی مسلم خاتون لارڈ چانسلر ہوں جو اردو بول سکتی ہے، شبانہ محمود
کھیل شائع 15 جون 2024 10:26am اولمپکس 2024: برطانیہ کھٹملوں سے تنگ آ گیا اگلے ماہ پیرس میں اولمپکس 2024 منعقد ہونے جا رہا ہے
لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2024 04:21pm شہزادہ ہیری اور میگھن کا دورہِ نائیجیریا، جنگ میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی ذہنی صحت پر گفتگو جوڑے نے شمالی کاڈونا میں زخمی فوجیوں سے ملاقات کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 12:24pm برطانوی پولیس نے شہزاد اکبر کا جھوٹ بے نقاب کردیا، تیزاب حملے کی تحقیقات بند کسی بھی مشتبہ شخص کی شناخت نہیں کرسکے ہیں، برطانوی پولیس
پاکستان شائع 05 مئ 2024 11:09am ’سر فخر سے بلند کردیا‘ وزیراعظم کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد مستقبل میں صادق خان کی مزید کامیابیوں کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتا ہوں، شہباز شریف
دنیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 09:40am برطانیہ : بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کو شکست کا سامنا، لیبر پارٹی کا پلڑا بھاری وزیراعظم رشی سونک کے حلقے میں بھی کنزرویٹو پارٹی ہار گئی
دنیا شائع 02 مئ 2024 10:20am برطانیہ میں گرفتار تارکین وطن کی پہلی کھیپ روانڈا منتقل کرنے کے تیاری مکمل کِگالی 5700 افراد کو قبول کرنے پر رضامند، برطانوی سپریم کورٹ نے ڈی پورٹیشن کے خلاف فیصلہ سنایا تھا
دنیا شائع 28 اپريل 2024 08:49am برطانیہ میں لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا جنسی زیادیتوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات ویسٹ یارکشائر میں 1999 سے 2012 کے دوران پیش آئے تھے
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 07:39pm معیاری تعلیم کا فروغ اولین ترجیح، کوشش ہے کوئی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان کے وفد کی ملاقات
دنیا شائع 19 اپريل 2024 09:26am امریکہ نے سیکیورٹی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی 15 رکنی ممبران میں سے 13 ممبران نے فلسطین کی رکنیت کی حمایت کی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 08:23pm ایران 48 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی اخبار ایران کو اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی سے روکنے کیلئے امریکا، یورپ کی کوششیں
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 09:02am برطانوی ہائی کمشنر عید پر میٹھے کی دلدادہ نکلیں عید کے میٹھے پکوانوں میں سویاں پسند ہیں، جین میریٹ
دنیا شائع 26 مارچ 2024 07:55am لندن : کسان اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے کاشتکار ٹریکٹرز کے ہمراہ پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع
لائف اسٹائل شائع 19 مارچ 2024 05:13pm دیوار کا پلاسٹر اور شیشے کھانے کی کوشش کرنے والی بیٹی سے ماں خوفزدہ بیماری میں مبتلا 3 سالہ بیٹی کی وجہ سے ماں ہر وقت الرٹ رہتی ہے
دنیا شائع 19 مارچ 2024 08:19am برطانیہ تارکینِ وطن کے ملک میں تبدیل ہوگیا دنیا بھر کے لوگ آکر برطانوی ماحول میں آسانی ضم ہوتے جارہے ہیں
دنیا شائع 18 مارچ 2024 10:17pm دنیا کے سرد ترین ملک کے ’’پینگوئن پوسٹ آفس‘‘ سے منفرد ملازمت کی آفر برطانوی ادارے انٹارکٹک ہیریٹیج ٹرسٹ کو چار ماہ کی مدت پر 3 ملازم درکار ہیں
پاکستان شائع 13 فروری 2024 06:54pm اسکول میرے جیسے ذہین طالب علموں کو ناکام بنا رہے ہیں، باصلاحیت بچوں کی مدد کی جانی چاہیے، ماہ نور چیمہ بہت سے بچے ایسے ہیں جن میں بہت کچھ کرنے کا ٹیلنٹ تھا لیکن یہ ضائع ہو گیا، ہونہار طالبہ
دنیا شائع 07 فروری 2024 09:02pm لندن کی سینٹرل کرمنل کورٹ میں آگ لگ گئی آگ لگنے کے بعد 1500 کے قریب افراد کو عمارت سے بحفاظت نکالا گیا