Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیکرٹری خوراک بلوچستان محمد ایاز مندوخیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراعلیٰ نے محکمے میں بےضابطگیوں کی خبروں پرنوٹس لیا تھا
شائع 15 فروری 2023 11:33am

سیکرٹری خوراک بلوچستان محمد ایاز مندوخیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

چیف سیکرٹری بلوچستان کی جانب سے گریڈ 19 کے سیکرٹری خوراک ایازمندوخیل کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ایاز کو سی ایم آئی ٹی کا عارضی ممبر تعینات کردیا گیا ہے۔

محمد ایازمندوخیل کی جگہ گریڈ 20 کے مجیب الرحمٰن سیکرٹری کو صوبے کا نیا سیکرٹری خوراک تعینات کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ خوراک میں بے ضابطگیوں سے متعلق خبریں سامنے آنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معاملے کا نوٹس لیا تھا۔

بلوچستان

quetta

Secretary Food