پاکستان شائع 15 فروری 2023 11:33am سیکرٹری خوراک بلوچستان محمد ایاز مندوخیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا وزیراعلیٰ نے محکمے میں بےضابطگیوں کی خبروں پرنوٹس لیا تھا