Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

یورپ میں 12 سال بعد کاریں پیٹرول اور ڈیزل سے نہیں چلیں گی

پیٹرول اور ڈیزل والی گاڑیوں کی فروخت بھی ناممکن ہوجائےگی
شائع 15 فروری 2023 08:56am
2035میں پیٹرول والی کاروں کی فروخت پر پابندی کا بل منظور - تصویر/ روئٹرز
2035میں پیٹرول والی کاروں کی فروخت پر پابندی کا بل منظور - تصویر/ روئٹرز

یورپی یونین میں ایک انوکھا بل پیش کیا گیا ہے جس کی منظوری کے بعد اب یورپ میں 15 سال بعد کاریں پیٹرول اور ڈیزل سے نہیں چلیں گی۔

یورپی یونین نے 2035 میں ڈیزل اور پیٹرول والی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔

بل کا مقصد یورپ میں ”الیکٹرک گاڑیوں“ کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔

قانون کے بعد 27 یورپی ممالک میں فوسل فیول والی گاڑیوں کی فروخت ناممکن ہو جائے گی۔

climate change

European Union