پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 03:56pm پاکستان نے آئی ایم ایف سے دوبارہ فنانسنگ کی درخواست کرنےکا فیصلہ کرلیا وزیرخزانہ آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریںگے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:05pm سیاستدانوں کو ذاتی لڑائیوں سے فرصت نہیں، آئندہ سال گندم گاشت نہیں ہوگی، پاکستان کسان اتحاد اب تک کپاس کی پیداوار میں 60 فیصد کمی آ چکی ہے، ممکن ہے کہ گندم باہر سے منگوانا پڑ جائے، خالد محمود کھوکھر مرکزی صدرپاکستان کسان اتحاد
دنیا شائع 28 اگست 2024 11:07pm ہزاروں سال سے برف میں دبے سیکڑوں انجان نئے وائرس دریافت سطحِ سمندر سے 20 ہزار فٹ بلند تبت کی سطحِ مرتفع کا گلیشیر جراثیم کا گڑھ ثابت ہوا۔
پاکستان شائع 07 اگست 2024 02:47pm مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کردیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 03:25pm سپریم کورٹ کا سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ عدالت نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس میں 30 جولاٸی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 07:34pm آبی حیات کو بچانے والے مینگروز، خود مافیا کا شکاربننے لگے پاکستان میں ان مینگرووز کی پہلے 8 اقسام تھیں جو اب چار تک محدود ہیں
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 11:21am تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد کے لیے ماحولیاتی تبدیلی فنڈ قائم سی ڈی اے نے ماحولیاتی فنڈ قائم کرکے لیڈ لی ہے، ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، محسن نقوی
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 01:20pm پنجاب، بلوچستان کی حکومتیں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کی تفصیلات فراہم کریں، سپریم کورٹ تمام صوبے موسمی تبدیلی کے لیے عملی اقدامات اٹھا کر رپورٹ 15 جولائی تک جمع کروائیں، عدالت
پاکستان شائع 03 جون 2024 12:28pm موسمیاتی تبدیلی کیلیے وفاق و صوبائی حکومتوں کا رویہ سنجیدہ نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا اعتراف حیرت ہے موسمیاتی تبدیلی پنجاب حکومت کی ترجیحات میں نہیں ہے، ریماکس جسٹس منصورشاہ
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:17pm پانی کے بہاؤ میں اضافہ: ارسا نے پنجاب اور سندھ کے پانی میں اضافہ کر دیا تربیلا ڈیم کے لیول کو 20 جون تک 1470 فٹ تک رکھا جائے، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 04:29pm کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں غیر مساوی رویہ دیکھا گیا، وزیر اعظم ہمارے ملک کے بہت سارے افراد مہنگا علاج معالجہ برداشت نہیں کرسکتے، شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب
لائف اسٹائل شائع 16 جنوری 2024 11:59pm ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات فنکاروں کی نظر سے آرٹ فیسٹ کراچی 2024 کا آغاز ہوگیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 06:05pm کراچی سمیت مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع کا جدید نظام نصب کیا جائے گا لائٹننگ ڈیٹیکٹر100مربع کلومیٹر میں آسمانی بجلی کے گرنے کی پیشگی اطلاع دے سکتا ہے، محکمہ موسمیات
دنیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:00pm ماحولیاتی تباہی میں ’خوراک کے نظام‘ کا بڑا حصہ، کوپ 28 میں کیا معاہدہ طے پایا ماحول کی خرابی کی ذمہ دار گرین ہاؤس گیسوں ک ایک تہائی اخراج خوراک کے نظام کے باعث ہے۔
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 06:48pm پنجاب کے دو بڑے شہروں لاہور اور فیصل آباد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر تقریب میں یورپی یونین، جرمنی، اٹلی کے سفیر، فرانس کے ترقیاتی ادارے کے ڈی جی کی شرکت
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 11:36pm کراچی : بٹیر کی یخنی سے سردی بھگائیں سرد راتوں میں بڑی تعداد میں شہری بٹیر کی یختی کی 20 سال پرانی دکان کا رُخ کرتے ہیں
دنیا شائع 09 دسمبر 2023 09:34pm متحدہ عرب امارات میں کوپ 28 اجلاس، سیاح گرین زون پہنچ گئے مندوبین دبئی کے ایکسپو سٹی میں مختلف سرگرمیوں میں مشغول نظر آئے
دنیا شائع 07 دسمبر 2023 12:03pm کوپ28: ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ پاکستان جیسے ملکوں کیلئے 70 کروڑ ڈالر کا وعدہ سب سے زیادہ گرین ہاؤس گیس کا اخراج کرنیوالے امریکا نے سب سے کم رقم دینے کا وعدہ کیا ہے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 07:08pm وفاقی وزیر صحت دوبئی میں کوپ 28 کانفرنس میں شرکت کریں گے کوپ 28 کا مقصد مستقبل میں صاف شفاف توانائی اور تبدیلی کی کوششوں کو تیز کرنا ہے، وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان
دنیا شائع 03 دسمبر 2023 05:11pm بنگلہ دیش نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی اتحاد قائم کرلیا مختلف عالمی اداروں پر مشتمل یہ اتحاد بنگلہ دیش کو اربوں ڈالرز فراہم کرے گا۔
دنیا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 08:45pm موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فنڈ، یو اے ای کا 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان امریکا کا 17 ملین ڈالرز سے زائد رقم اور جرمنی کا 10 کروڑ ڈالرز کی رقم دینے کا اعلان
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 03:29pm دبئی میں کوپ 28 کا اجلاس شروع، پاکستان سمیت 160 ممالک شریک کوپ 28 کو دو زونز میں تقسیم کیا گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 11:32am گاڑیوں اور کارخانوں کے دھویں سے ہر سال 50 لاکھ افراد ہلاک ہو رہے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ ایندھن کوعالمی سطح پر مرحلے وار ختم کرنے سے صحت پر اثرات مرتب ہوں گے
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 05:49pm کوپ 28 میں کلائمیٹ فنانس پر بہتر مؤقف کیلئے ادارے بھرپور تیاری کریں، وزیر اعظم موسمیاتی تبدیلی پاکستان جیسے ممالک کیلئے قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، کاکڑ
دنیا شائع 13 نومبر 2023 11:12am فلسطین کیلئے بولنے پر ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سے بدسلوکی، مائیک چھین لیا گیا گریٹا تھنبرک ایمسٹرڈیم میں ایک تقریب سے خطاب کر رہی تھیں
دنیا اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:36am ماحولیاتی تبدیلی کے خوف سے یورپی باشندوں نے بچے پیدا کرنا بند کردیئے ہمیں خالہ اور چچا بننا پسند ہے مگر قربانیاں دینے کے قابل ہوں، سروے میں شرکا کی رائے
دنیا شائع 31 اکتوبر 2023 10:34am امریکا میں 6 یونیورسٹیوں کیخلاف طلبا نے قانون شکنی کا مقدمہ دائر کر دیا ہر یونیورسٹی نے فوسل فیول میں دسیوں یا یہاں تک کہ کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی، طلبا کا الزام
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 10:05am کراچی کی پہلی آلودگی سے پاک، کاربن فری سڑک سڑک پر موٹرسائیکلوں اور رکشوں سمیت ہر قسم کی گاڑی کا داخلہ منع ہے
دنیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 03:59pm ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے دنیا بھر میں بجلی نظام اپ گریڈ کیا جائے، عالمی ماہر 2030 تک سرمایہ کاری کو سالانہ 600 بلین ڈالر سے زیادہ کرنے کی ضرورت ہے
ٹیکنالوجی شائع 26 ستمبر 2023 06:00am نیا براعظم ابھرے گا، انسان اور دیگر ممالیہ بہت جلد ختم ہوجائیں گے، تحقیق یہ ڈائنوسار دور کے بعد بڑے پیمانے پر جانداروں کے خاتمے کا پہلا واقعہ ہوگا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا