دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:19pm طلاق کی شرح سب سے زیادہ کس ملک میں ہے؟ اعداد و شمار جاری امریکا جیسا ملک فہرست میں 19 ویں نمبر پر ہے
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 06:15pm صدر کا منصب اٹھانے سے پہلے ہی ٹرمپ کی یورپی یونین کو ’پہلی‘ دھمکی یورپی یونین پہلے ہی امریکی تیل اور گیس کی برآمدات کا بڑا حصہ خرید رہی، اعداد و شمار
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 12:02pm ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے یورپ میں ’پناہ‘ کی درخواستیں دیں؟ تہلکہ خیر رپورٹ اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2024 کے درمیان کئی پناہ کی درخواستیں موصول ہوئیں، رپورٹ
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 05:05pm 210 ارب ڈالر کے منجمد روسی اثاثوں سے یوکرین کی مدد کی جائے، یورپی یونین جنگ روس نے تھوپی تھی، ہرجانے کا حصول یوکرین کا استحقاق ہے، امورِ خارجہ کی انچارج کیجا کیلس کا انٹرویو
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 04:50pm یورپی یونین کا بلیو اسکائی پر نجی معلومات کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام بلیو اسکائی کی جانب سے فوری طور پر کسی بھی تبصرے کی درخواست پر جواب نہیں آیا
دنیا شائع 16 نومبر 2024 05:27pm یورپی یونین نے اسرائیل پر پابندیوں کی تیاری شروع کردی ایک سال سے بین الاقوامی قانون پر عمل کی اپیل کر رہے ہیں، اعلیٰ عہدیدار جوزپ بوریل کا بلاگ
لائف اسٹائل شائع 15 ستمبر 2024 07:14pm یونان کا ’گولڈن ویزا‘ حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ ناصرط آپ کو بلکہ آپ کے گھر والوں کو بھی پانچ سالہ ویزا دیا جائے گا اور پورے یورپ میں کہیں بھی منتقل ہونے کی آزادی ہوگی
دنیا شائع 12 ستمبر 2024 07:14pm ایران چار ایٹم بم بنانے کی پوزیشن میں آگیا؟ یورپ میں ہل چل مچ گئی ایران نے جوہری ہتھیار کے حصول کے ساتھ آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا تو اس کے پاس چار ایٹمی بم بنانے کے لیے درکار مواد موجود ہوگا، یورپی ٹرائیکا
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 09:07am غیر قانونی طور پر اٹلی جانیوالے 7 پاکستانی کار حادثے میں جاں بحق ٹریفک حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ غم سے نڈھال
دنیا شائع 06 اپريل 2024 08:19am سرکاری پیسہ چرا کر یورپی ممالک میں لگژری زندگی گزارنے والے 22 افراد گرفتار گرفتار افراد پر 2021 اور 2023 کے درمیان خرد برد کا الزام
دنیا شائع 26 مارچ 2024 08:08am یورپی یونین نے ایپل، گوگل اور میٹا کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں نامزد 6 کمپنیوں میں ایمیزون، ٹک ٹاک کے مالک بائٹ ڈانس اور مائیکروسافٹ شامل
دنیا شائع 24 مارچ 2024 04:38pm یورپی یونین نے تارکینِ وطن کو نکالنے کی مہم تیز کردی 2023 کی چوتھی سہ ماہی میں ملک بدر کیے جانے والوں میں مراکشی سرِفہرست
لائف اسٹائل شائع 17 مارچ 2024 03:35pm 22 ممالک میں چلنے والی مسافر بس کا کرایہ کتنا ہے؟ ترکیہ سے سفر شروع کرنے والی بس کی آخری منزل برطانیہ ہے
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 10:05am یورپی یونین کا نئی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ پاکستان میں یورپی یونین سفیر کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 09:16pm یورپی یونین کو خط: پی ٹی آئی کو خوش فہمی ہے کہ وہ حق پر ہیں، فاروق ستار وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کو خط کے تمام مندرجات کو سامنے لانا چاہئیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 07:40pm پی ٹی آئی پر یورپی یونین کو پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے کیلیے خط لکھنے کا الزام کوئی خط لکھا گیا اور نہ ہی خط لکھنے کا کوئی ارادہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
دنیا شائع 01 مارچ 2024 08:51am بیروت کی فرح دخل اللہ نیٹو کی ترجمان مقرر فرح دخل اللہ اس سے قبل اقوام متحدہ میں بھی ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں
دنیا شائع 20 فروری 2024 03:14pm رمضان سے قبل سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑا اعلان کر دیا یہ قدم سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 09:56pm یورپی یونین نے انتخابات میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام رپورٹ شدہ انتخابی بے ضابطگیوں کی بروقت اور مکمل تحقیقات کو یقینی بنائیں، ترجمان یورپی یونین
لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2024 09:29am بیت الخلاء کی صفائی کیلئے چینی زبان میں ہدایت پرنسپل کو مہنگی پڑی برطانیہ کی کیمبرج یونی ورسٹی سے منسلک کالج میں مینڈرین زبان میں نشانات آویزاں کیے گئے تھے
دنیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 11:45pm یورپ یوکرین کو توپ کے گولے کیوں فراہم نہیں کر پارہا؟ یورپ بھر میں 14 اقسام کے گولے تیار کیے جارہے ہیں، اسلحہ ساز اداروں پر دباؤ بڑھ گیا
کاروبار شائع 09 جنوری 2024 09:24pm یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس 2027 تک بڑھا دیا یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس مزید 4 سال کیلئے بڑھایا
دنیا شائع 07 جنوری 2024 09:31pm 10 ایسے یورپی ممالک جن کی شہریت حاصل کرنا آسان یورپ میں خواتین کو مردوں کے مقابلے میں قومی حیثیت حاصل کرنے میں آسانی ہوتی
دنیا شائع 04 جنوری 2024 08:20pm اولمپکس: فرانس ڈیجیٹل شینگن ویزا جاری کرنے والا یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا فرانس 70،000 درخواست گزاروں ڈیجیٹل ویزا جاری کرے گا، رپورٹ
▶️ پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 11:21pm انتخابات پاکستان کا امتحان ہیں، اجازت ملی تو مبصرین کا چھوٹا گروپ بھیجیں گے، سفیر یورپی یونین انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے یورپی یونین کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، ڈاکٹر رائینا کونیکا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 06:48pm پنجاب کے دو بڑے شہروں لاہور اور فیصل آباد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر تقریب میں یورپی یونین، جرمنی، اٹلی کے سفیر، فرانس کے ترقیاتی ادارے کے ڈی جی کی شرکت
دنیا شائع 06 دسمبر 2023 07:41pm اٹلی نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے نکلنے کا عندیہ دے دیا یورپی رہنما ڈھکے چھپے الفاظ میں چین کو ایک انتباہ جاری کریں گے
دنیا شائع 01 دسمبر 2023 12:50pm یورپ میں مسلمانوں کو نفرت سے بچانے کیلئے سرکاری سطح پر مہم شروع بیان پر 10 یورپی ممالک کے نمائندوں کیساتھ یورپی یونین کے حکام کے بھی دستخط
دنیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 11:52am مغربی ممالک نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا آپریشن لپیٹ دیا، 2 بڑے شہروں سے اسٹیشن چیف بے دخل واشنگٹن ڈی سی میں را کو اسٹیشن چیف تبدیل کرنے سے روک دیا گیا، بھارتی جریدے کی رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 11:49am اسلام دشمن گیرٹ ولڈر نیدرلینڈ میں الیکشن جیت گیا، وزیراعظم بننے کا امکان گیرٹ ولڈرکی فتح سے یورپی سیاست میں ہلچل مچ سکتی ہے