Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

یورپین یونین کے نمائندہ خصوصی افغانستان پاکستان پہنچ گئے

پاکستان پھرافغانستان پرعالمی سفارت کاری کامرکزبن گیا
اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:26am
نمائندہ خصوصی افغانستان تھامس نکلسن - تصویر/ ٹوئٹر
نمائندہ خصوصی افغانستان تھامس نکلسن - تصویر/ ٹوئٹر

یورپین یونین کے نمائندہ خصوصی افغانستان تھامس نکلسن پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان ایک بار پھر افغانستان پرعالمی سفارت کاری کا مرکز بن گیا ہے تھامس نکلسن نے پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق سے ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

یاد رہے کہ روسی نمائندہ خصوصی ضمیرکابلوف پچھلے ہفتے پاکستان آئے تھے جبکہ امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ گذشتہ روز پاکستان پہنچے تھے۔

russia

afghanistan

پاکستان

USA

EU Special Representative

Thomas Nicholson