دنیا شائع 09 اپريل 2025 08:36am امریکا کی جانب سے 104 فیصد ٹیرف نافذ، چین کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی ٹیرف کے معاملے پر امریکا اور چین آمنے سامنے، امریکا ضد پر اڑا رہا تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، چین
لائف اسٹائل شائع 10 مارچ 2025 12:51pm امریکہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئیں، شہریوں کی نیند حرام کرنے والی ’ڈے لائٹ سیونگ‘ کیا ہے؟ ہر سال مارچ کے آغاز میں امریکہ کی کئی ریاستوں میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے اور نومبر میں ایک گھنٹہ پیچھے کی جاتی ہیں
دنیا شائع 28 فروری 2025 02:27pm میٹا کی خفیہ معلومات لیک کرنے پر 20 ملازمین نوکری سے برطرف میٹا کا یہ اقدام یقیناً کمپنی کے باقی ملازمین کے لیے بھی ایک وارننگ ہے
لائف اسٹائل شائع 28 فروری 2025 11:52am ارب پتی ایلون مسک دفتر کے فرش پر کیوں سوتے ہیں؟ ایلون مسک ہفتے میں کتنے گھنٹے کام کرتے ہیں اور انکا بسیرا آفس میں ہی کیوں رہتا ہے
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 11:30pm صدر مملکت اور وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد شہباز شریف اور آصف زرداری نے امریکی صدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 11:27pm پیپلز پارٹی کا احتجاج کام کرگیا، حکومت کی کل وزیراعظم کے ایوان میں آنے کی یقین دہانی وزیراعظم ایوان میں نہ آئے تو اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا، پیپلز پارٹی
دنیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 08:30pm نامزد وزیرخارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے، رچرڈ گرینل عمران خان کو جیل سے رہا کیا جائے، ان پر بھی ٹرمپ کی طرح کرپشن کے جھوٹے الزامات ہیں، امریکی ایلچی
لائف اسٹائل شائع 07 دسمبر 2024 09:09pm امریکہ میں ڈیپ اسٹیٹ موجود ہے جو خلائی مخلوق کے بارے میں جانتی ہے، سابق حکومتی افسر کا دعویٰ ”ڈیپ اسٹیٹ“ حکومتی ارکان کا ایک خفیہ نیٹ ورک ہے، جو کاروباری اور مالیاتی رہنماؤں کے ساتھ کام کرتا ہے
دنیا شائع 04 دسمبر 2024 07:51pm دوسری شادی کیلئے اُتاؤلے پن نے بیوی کے قتل کا بھانڈا پھوڑ دیا امریکی ریاست ورجینیا کے نریش نے نیٹ پر سرچ کیا بیوی کے مرنے کے کتنے بعد شادی کی جاسکتی ہے۔
دنیا شائع 01 دسمبر 2024 09:26am امریکا نے روس، چین اور شمالی کوریا پر نیوکلیئر بم برسایا تو کیا ہوگا؟ روس نے امریکا کو نیوکلیئر ہتھیاروں کی جنگ کے خدشے کے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا
دنیا شائع 20 نومبر 2024 11:39am ٹرمپ انتظامیہ میں ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کی سابق سی ای او کی شمولیت لنڈا میک میہن نے 2009 میں امریکی سینیٹ کے انتخاب میں حصہ لینے کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای چھوڑ دیا تھا۔
دنیا شائع 20 نومبر 2024 11:05am ٹرمپ اور ان کے اتحادی اراکین کی ’ٹرانسجینڈر‘ سے نفرت کُھل کر سامنے آگئی رکن امریکی کانگریس ٹرانس جینڈر کو خواتین کے بیت الخلا استعمال سے روکنے کیلئے قرارداد پیش
شائع 07 نومبر 2024 09:32am امریکا نے ہائپر سونک جوہری میزائل کا تجربہ کرلیا میزائل 30 منٹ میں دنیا بھر میں کہیں بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے
دنیا شائع 06 نومبر 2024 07:59pm ٹرمپ کی جیت سے چند لمحے قبل امریکا کا خطرناک ہتھیار کا تجربہ ٹرمپ نے جیت کے بعد جنگوں کے خاتمے اور نئی جنگ شروع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا شائع 20 ستمبر 2024 11:30am بھارتی بحریہ کو بڑا دھچکا، جاسوسی کے لیے استعمال ڈرون تباہ ڈرون کو تامل ناڈو میں واقع بھارتی بحریہ کے اڈے سے کنٹرول کیا جاتا تھا۔
دنیا شائع 10 ستمبر 2024 08:40am افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا، ری پبلکنز نے سخت تنقیدی رپورٹ جاری کردی بائیڈن انتظامیہ کی غفلت سے کابل میں خودکش حملے میں 170 افغان شہری اور 13 امریکی فوجی مارے گئے، رپورٹ
دنیا شائع 30 اگست 2024 10:17pm 2 بھارتی عورتوں پر اولاد کے قتل کا مقدمہ، یوگا گرو کو خواتین سے زیادتی پر سزا سِنڈی سنگھ کا تعلق امریکا اور جسکریت کور کا انگلینڈ سے ہے، راج پال سنگھ سنگاپور میں ہے۔
دنیا شائع 21 اگست 2024 09:24pm امریکا میں بھارتی ڈاکٹر پر مریضاؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کی فردِ جرم 40 سالہ عمیر اعجاز نے 6 سال سے اسپتال اور گھر میں خفیہ کیمرے لگا رکھے تھے۔
دنیا اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:10am ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی سازش کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد آصف مرچنٹ کا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
دنیا شائع 04 اگست 2024 09:43am امریکی صدر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنا دی اسرائیلی ظلم اور انسانیت سوز واقعات بچوں، خواتین سمیت کئی ہزاروں افراد شہید ہو چکے ہیں
کھیل شائع 04 اگست 2024 09:35am امریکی خاتون سوئمر نے اولمپکس کا 50 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا کیٹی لیڈیکی نے پیرس اولمپکس میں یہ کارنامہ انجام دیا
دنیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 06:20am جوبائیڈن کی اسرائیلی وزیر اعظم کو فون کال، جنگ بندی کی ہدایت واشنگٹن سے امداد کی امید نہ رکھیں، امریکی صدر
دنیا شائع 27 جولائ 2024 08:38am امریکا میں قانونی تارکینِ وطن کے ڈھائی لاکھ بچوں کا مستقبل غیر یقینی امریکی ایوانِ صدر نے ری پبلکنز پر قانون سازی نہ کرکے تعطل پیدا کرنے کا الزام لگادیا۔
دنیا شائع 26 جولائ 2024 11:41pm اسرائیلی وزیراعظم سے ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات وقت بتائے گا ہم ڈیل کے کتنے قریب ہیں، نیتن یاہو
دنیا شائع 22 جولائ 2024 08:31am جو بائیڈن کی دستبرداری کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا سابق امریکی صدر کا کملا ہیرس کے صدارتی امیدوار ہونے پر خوشی کا اظہار
دنیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:43am جو بائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے، کملا ہیرس ڈیموکریٹک امیدوار ہوں گی پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے، بائیڈن
دنیا شائع 18 جولائ 2024 09:09am ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کا نیا رخ، ’حملہ آور اہلکاروں کے ریڈار پر بھی کئی بار آیا‘ میتھیو ریلی کے مقام پر 3 گھنٹے پہلے پہنچا تھا، امریکی میڈٰیا
دنیا شائع 17 جولائ 2024 09:29am صدر جو بائیڈن نے امریکی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنالیا امریکی صدر سپریم کورٹ میں تبدیلیوں سے متعلق اپنی تجاویز آئندہ چند ہفتوں میں پیش کریں گے
دنیا شائع 14 جولائ 2024 11:55pm امریکی خفیہ سروس کے ترجمان کا ٹرمپ کی سکیورٹی کے حوالے سے بڑا دعویٰ ڈونلڈ ٹرمپ کی جان بچ گئی، گولی ٹرمپ کے سر کے بالکل قریب کان کے اوپر والے حصے میں لگی
دنیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 12:06am ڈونلڈ ٹرمپ پر گولی چلانے والے کی گاڑی اور گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی