Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا گیا

عدالت سے ریلیف ملتے ہی نواز شریف پاکستان آجائیں گے، ذرائع
شائع 22 جنوری 2023 10:45pm

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی واپسی سے قبل تمام قانونی مشکلات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کیلئے عدالت میں درخواست جمع کروائی جائے گی۔

درخواست میں وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت سے ریلیف ملتے ہی نواز شریف پاکستان آجائیں گے۔

PMLN

Nawaz Sharif

پاکستان