Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کیلئے مشاورت جاری

ڈاکٹر ندیم جان، اختر علی شاہ اور افتخار مہمند کے ناموں پر غور
شائع 22 جنوری 2023 01:31pm
فوٹو۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔ فائل

خیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کے لئے مشاورت کا عمل جاری ہے ۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ندیم جان، اختر علی شاہ اور افتخار مہمند کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے ۔

نگراں کابینہ کے ممکنہ اراکین کے ساتھ رابطے بھی کیے گئے ہیں تاہم نگراں کابینہ کو کم سے کم رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔

گزشتہ روز گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کو صوبے کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کیا تھا،جس کے بعد اعظم خان نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھایا تھا۔

peshawar

KPK Assembly

care taker cabinet kpk