سعودی عرب، ایران کے درمیان قربت بڑھنے کے امکانات
سعودی عرب کیساتھ مذاکرات سے سفارتی تعلقات بحال ہوسکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
مشرق وسطی کی سیاست میں تبدیلی آنے کا امکان ہے جبکہ سعودی عرب اور ایران میں قربت کے امکانات بھی بڑھنے لگے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات سے سفارتی تعلقات بحال ہوسکتے ہیں سفارتی مشن یا سفارت خانے جلد دوبارہ کھلنے کی امید ہے۔
لبنان کے نگران وزیرخارجہ، وزیراعظم، اسپیکر اور حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ سے ملاقات میں کہا ایران اپنے اتحادی شام اور ترکی کے درمیان تعلقات سے خوش ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ہمیں یقین ہے کہ دونوں ممالک تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔
Saudia Arabia
Iran
مقبول ترین
Comments are closed on this story.