لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 گھنٹے پہلے پاکستانی مزدور یو اے ای جانے سے کترانے لگے، ملازمتوں کے متلاشیوں کی منزل اب کونسا ملک ہے؟ یو اے ای کی اماراتی ویزا پالیسیوں میں مسلسل تبدیلیاں وجہ قرار
دنیا شائع 2 دن پہلے سعودی عرب کا شام کے عالمی بینک کے قرضوں کی ادائیگی کا امکان شام عالمی بینک کے تقریباً 15 ملین ڈالر کا مقروض ہے، رپورٹس
دنیا شائع 13 اپريل 2025 10:30am مشرق وسطی کے اہم ملک میں ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس لگ گیا نئے ضوابط کے تحت جائیداد کے وہ تمام لین دین واضح کردیے گئے ہیں جن پر ٹیکس لاگو ہوگا
دنیا شائع 12 اپريل 2025 09:26am سعودی عرب کی فلسطینیوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنے کی امریکی تجویز مسترد غزہ کے شہریوں کو امداد سے محروم کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی وزیر خارجہ
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 04:08pm پاکستانی عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری سعودی حکومت کی جانب سے پاکستانی عوام سے خصوصی وابستگی کا واضح ثبوت ہے
لائف اسٹائل شائع 09 اپريل 2025 10:06am سعودی عرب نے ”اقامہ“ کی تجدید کے لیے نئی پالیسی متعارف کروادی نئے قواعد کے تحت، خاندان سعودی عرب میں اپنے قانونی رہائشی حیثیت کو برقرار رکھ سکتے ہیں
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 08:01pm سعودیہ نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کردی پابندی کے باوجود سعودی عرب میں قیام پر 5 سال کی پابندی کا سامنا ہوسکتا ہے
دنیا شائع 29 مارچ 2025 12:33pm مسجد نبویؐ میں خاتون اور سیکورٹی گارڈ کے ایک دوسرے کو تھپڑ، سعودی حکومت کا بیان آگیا سیکیورٹی اہلکاروں پر اس طرح کے حملے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، حکام
دنیا شائع 27 مارچ 2025 09:30am سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظرآنےکا امکان ہفتہ 29 رمضان کو دوپہر دو بجے چاند کی پیدائش ہوگی، سعودی ماہرین فلکیات
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 09:28am وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے گورنر مدینہ عزت مآب شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیراعظم کا ایئر پورٹ پراستقبال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 09:18am وزیراعظم کا دورہ: سعودی عرب کا پاکستان کو رواں سال ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل دینے کا اعلان ملاقات میں عسکری تعاون پر گفتگو اور پاک سعودی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 20 مارچ 2025 02:01pm احراموں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا خیال وائرل عمرہ اور حج کی ادائیگی کے لیے احرام ایک لازمی جزو ہے، ہر سال بے شمار احرام خریدے اور استعمال کیے جاتے ہیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 07:31pm وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کا شیڈول طے
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 02:00pm وزیراعظم رواں ماہ سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے شہبازشریف کی سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
پاکستان شائع 24 فروری 2025 07:19pm پاکستان میں پہلا روزہ اور عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے سپارکو کی پیشگوئی
دنیا شائع 19 فروری 2025 11:15am سعودی عرب نے خطرے کی وارننگ جاری کردی، مکہ اور مدینہ میں ہائی الرٹ تیز ہواؤں، اولوں اور سیلاب کے خطرات
پاکستان شائع 18 فروری 2025 09:31pm سعودی عرب کا پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو خط لکھ کر باقاعدہ آگاہ کردیا اور وزیراعظم نے کابینہ کو اس حوالے سے تفصیل بتائی
پاکستان شائع 15 فروری 2025 09:44pm پاکستانی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق فریقین کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 09 فروری 2025 08:37pm اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کا بیان، پاکستان کا شدید ردعمل اسرائیلی وزیراعظم کا بیان اشتعال انگیز، غیر سنجیدہ اور ناقابل قبول ہے، اسحاق ڈار
دنیا شائع 09 فروری 2025 11:54am فلسطینیوں کیلئے سعودی عرب میں ریاست کا قیام، نیتن یاہو کے بیان پر مملکت کا سخت ردعمل سعودی عرب نے ان عرب ممالک کی تعریف کی جنہوں نے نیتن یاہو کے فلسطینی عوام کے جبری انخلا کے بیان کو سختی سے مسترد کیا،
لائف اسٹائل شائع 09 فروری 2025 09:15am سعودی عرب کے ویزا قوانین میں تبدیلی، پاکستان سمیت متعدد مملک کے شہری متاثر ہونگے سعودی عرب کی ویزا پالیسی میں یہ بڑی تبدیلی لاکھوں لوگوں کو متاثر کرے گی
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 02:23pm سعودی عرب بھیک مانگنے جانے کا الزام، اخراج مقدمہ کی درخواست مسترد جسٹس طارق سلیم شیخ نے 15صفحات مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
دنیا شائع 29 جنوری 2025 11:31pm سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد ہلاک زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بھارتی قونصل خانہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 09:21pm لامحدود پاپ کارن کی پیشکش: سعودی شہری پتیلے لیکر سینما پہنچ گئے پتیلے لے کر سینما پہنچنے والے سعودی شہریوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 20 جنوری 2025 09:48pm سعودی عرب کے 2 ٹیچر دنیا کے 50 بہترین اساتذہ میں شامل ان کا انتخاب 90 ممالک کے بہترین اساتذہ میں سے کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 19 جنوری 2025 01:28pm 19 بچوں کی ماں نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا اگر آپ کے پاس جذبہ اور لگن ہو تو کامیابی آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 05:37pm سعودی عرب میں مختلف جرائم میں 10 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف پاکستان میں قیدیوں کی وطن واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں، اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں بیان
دنیا شائع 14 جنوری 2025 08:52am سعودی وزارت کی حج و عمرہ زائرین کیلیے بہترین سہولت متعارف نئی سہولت متعارف کرائے جانے سے متعلق سعودی حکام نے کہا کہ ہمارا مقصد حج زائرین کو مثالی سہولیات فراہم کرنا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 06:18pm سعودی عرب جانیوالے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسین لازم قرار مسافروں کا 6 ماہ سے زائد پرانا ویکسین سرٹیفکیٹ قابل قبول نہیں ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 12:36pm پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پاگیا وزیر مذہبی امور چوہدری سالک اور سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق نے معاہدے پر دستخط کیے