Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

نواز شریف اور مریم نواز کا جلد وطن واپسی کا امکان

پارٹی قیادت کے بیرون ملک ہونے پر رہنما اور کارکنان شکوے کر رہے ہیں، ذرائع
شائع 13 جنوری 2023 05:31pm
نواز شریف پارٹی سینئر نائب صدر اور اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ۔ فوٹو — فائل
نواز شریف پارٹی سینئر نائب صدر اور اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ۔ فوٹو — فائل

سابق وزیر اعظم اور قائد ن لیگ نواز شریف اور پارٹی سینئر نائب صدر مریم نواز کی جلد پاکستان واپسی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پْ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا اجلاس ایک سے دو روز میں طلب کر لیا گیا جس میں نواز شریف اور مریم نواز کی فوری وطن واپسی پر مشاورت ہوگی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پارٹی قیادت کے بیرون ملک ہونے پر رہنما اور کارکنان شکوے کر رہے ہیں کہ اگر پارٹی قائدین ملک میں ہوتے تو پنجاب اسمبلی تحلیل نہ ہوتی۔

PMLN

london

Nawaz Sharif

Maryam Nawaz

punjab assembly