Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ: ٹینکر کی کارکو ٹکر، ڈی ایس پی، اہلیہ اور2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

حادثہ تیز رفتاری اور شاہراہ پر پھسلن کے باعث پیش آیا
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 11:02am

کوئٹہ کے قریب پشین کے علاقے خانو زئی میں تیز رفتاری اور شاہراہ پر پھسلن کے باعث کار سے ایل پی جی ٹینکر ٹکرا گیا۔

حادثے میں ڈی ایس پی مختیار حسین اور ان کی اہلیہ اور 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ تیز رفتاری اور شاہراہ پر پھسلن کے باعث پیش آیا۔

quetta

Road Accident