Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا بسیرا، حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی

ایم تھری اور ایم فائیو کو بھی ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔
شائع 31 دسمبر 2022 08:32am

پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا بسیرا ہے، دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی۔

موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا، موٹروے ایم ون مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے صوابی تک بند کردیا گیا۔

ایم ٹو کو ٹھوکرنیازبیگ سے ہرن مینارتک بند کردیا گیا، ایم تھری اور ایم فائیو کو بھی ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔

موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی کہ سفر کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال لازمی کریں۔

پاکستان

punjab

fog