Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

روزانہ قانون کا جنازہ نکل رہا ہے، اسد عمر

اعظم سواتی بلوچستان سے رہا ، اسی الزام میں سندھ میں گرفتار ہوگئے، پی ٹی آئی رہنما
شائع 09 دسمبر 2022 07:59pm
اسد عمر (فوٹو:فائل)
اسد عمر (فوٹو:فائل)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی بلوچستان سے رہا ہوگیا اور اسی الزام میں سندھ میں گرفتار ہوگئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ روزانہ قانون کا جنازہ نکل رہا ہے۔

اس سے قبل، رہنما پاکستان تحریک انصاف سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے سندھ پولیس کے حوالے کردیا جنہیں بعد ازاں خصوصی طیارے سے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

pti

پاکستان

Tweet

Asad Umer