Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: رائیونڈ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 16 افراد زخمی

ٹریفک حادثے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی
شائع 09 دسمبر 2022 10:19am
پنجاب بھرمیں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ تصویر/گوگل
پنجاب بھرمیں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ تصویر/گوگل

لاہورکےعلاقے رائیونڈ روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 16 افراد زخمی ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ 2 گاڑیوں میں تصادم کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ٹریفک حادثے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

lahore

Road Accident