Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

گوجرانوالا کے دو بیوپاری اغوا، دو کروڑ تاوان طلب

اغوا کاروں نے مغویوں کی ویڈیو بنا کر اہلخانہ کو بھیج دی۔
شائع 30 نومبر 2022 10:08am
اسکرین گریب، آج نیوز یوٹیوب
اسکرین گریب، آج نیوز یوٹیوب

گوجرانوالا کے دو بیوپاریوں کو اغوا کرنے والے ملزمان نے ان کے اہلخانہ سے دو کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کردیا۔

اغواء کاروں نے مغویوں کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کیا اور ویڈیو اہلخانہ کو بھیج دی۔

ذرائع کے مطابق بیوپاری نوید شاہ اور یونس آپس میں داماد اور سسر ہیں۔

دوسری جانب مغوی نوید کے بھائی نے کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست دے دی۔

جبکہ پولیس نے اغواء کے بجائے گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا۔

پاکستان

punjab

Gujranwala