پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 02:07pm یونان حادثہ: ڈوبی کشتیوں میں کتنے پاکستانی تھے؟ پاکستانی سفارت خانے نے حکومت کو رپورٹ بھیج دی ایتھنز سفارتخانے نے تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوا دی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 04:33pm گوجرانوالہ : ریسلنگ چیمپئن شپ کے دوران جناح اسٹیڈیم میدان جنگ میں تبدیل پولیس اہلکار صورتِ حال پر قابو پانے کے بجائے محض تماشا دیکھتے رہے۔
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 02:23pm رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے رانا ثنا اللہ کو 12 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے
▶️ ویڈیوز شائع 28 نومبر 2024 07:33pm سردی کی شدت بڑھتے ہی مقامی منڈی ميں مچھلی کی مانگ میں اضافہ روزانہ تقريبا پچيس سے تيس ٹن مختلف اقسام کي مچھلی گوجرانوالہ پہنچتی ہے
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 03:24pm پی ٹی آئی قافلہ ڈی چوک کے قریب پہنچتے ہی لاہور رنگ روڑ ٹریفک کیلئے بند گزشتہ شام رنگ روڑ کو ٹریفک کیلئے کھولا گیا تھا
▶️ پاکستان شائع 17 نومبر 2024 04:20pm اٹلی سے آئی حاملہ بہو کا بہیمانہ قتل، مزید 4 ملزمان گرفتار، تمام کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ملزمان میں کون کون شامل، آلہ قتل کیسے خریدا گیا، والد کا ماتھا کیوں ٹھنکا؟
▶️ پاکستان شائع 16 نومبر 2024 05:34pm بھکاریوں کی دادی کے چہلم پر ہزاروں گداگروں کی دعوت، کھانے پر سوا کروڑ سے زائد خرچ مہمانوں کیلئے ناشتے میں سری پائے جبکہ شام کے کھانے میں 250 بکرے کے علاوہ انواع اقسام کا اہتمام
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 03:09pm سفاک شخص نے شادی کی راہ میں رکاوٹ 5 سالہ بچے کو نہرمیں پھینک دیا بچے کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری
▶️ ویڈیوز شائع 04 اکتوبر 2024 03:30pm رنجیت سنگھ کی جنم بھومی ویران اور کھنڈر میں تبدیل یہ تاریخی حویلی منتظر ہے کہ کوئی اس کے مسائل کی طرف بھی توجہ دے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:27pm گوجرانوالہ میں دلخراش واقعہ، سوئے ہوئے خاندان کو ابدی نیند سُلا دیا آر پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
▶️ ویڈیوز شائع 12 ستمبر 2024 10:22am پنک وہیلز منصوبہ صنفی آزادی اور ترقی پسند سوچ قرار پنک وہیلز کی ٹیم خواتین سے متعلق 15 کی تمام کالزاور وومن سیفٹی ایپ کی کال پر فسٹ رسپانڈر کا کردار ادا کرے گی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 04:40pm گوجرانوالہ، سرکاری اسکول میں خاتون ٹیچر کے شوہر کی طالبات سے زیادتی، 3 رکنی کمیٹی تشکیل ملزم عمران کوگرفتارکرکے 5 الگ الگ مقدمات درج کیےگئے، پولیس
▶️ ویڈیوز شائع 02 ستمبر 2024 09:40am ’ہر صبح پائے کا ناشتہ نہ ملے تو پورا دن جسم میں کوئی کمی سی رہتی ہے‘ پائے کا ناشتہ خوش خوراکوں کی پسندیدہ غذا ہے
پاکستان شائع 22 اگست 2024 03:30pm پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا گیا عالیہ حمزہ اور وکلا کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 07:22pm نو مئی توڑ پھوڑ کیس : پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 01:06pm گجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ، ملزمان ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو چھڑا کر فرار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 05:41pm مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو تیسری منزل سے نیچے پھینکنے پر 3 ملزمان گرفتار لڑکے نے لڑکی کو گیسٹ ہاؤس میں ملنے کےلیے بلایا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 09:36pm بجلی کے بل سے تنگ معمر خاتون نے خودکشی کر لی گھر میں جو پیسے تھے خاتون نے اس کا بل جمع کروانے کے بعد نالے میں چھلانگ لگائی، ورثاء
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 07:06pm حکومت کو وارننگ دے رہے ہیں دھرنے میں رکاوٹ نہ ڈالیں، روکا تو حالات خراب ہوں گے، حافظ نعیم عوام ہر طرح کے حالات کے لیے تیار رہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:59pm اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم امین الحق کو گجرات سے گرفتار کیا گیا تھا ملزم امین الحق افغانستان کا رہائشی اور تعلق القاعدہ سے ہے، ذرائع
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘