Aaj News

اتوار, نومبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Awwal 1446  

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی سرفہرست

بھارتی شہردہلی کادوسرانمبر،کراچی کاچھٹا نمبر
شائع 28 نومبر 2022 08:36am
تصویر: بشکریہ کلین آل ڈاٹ پی کے
تصویر: بشکریہ کلین آل ڈاٹ پی کے

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی پہلے نمبرپر ہے جبکہ بھارتی شہر دہلی دوسرے نمبر پرموجود ہے۔

بڑھتی ہوئی آلودگی نے کراچی کو بھی آلودہ شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند نے ڈیرے جمائے رکھے ہیں جس کے باعث موٹروے ایم ٹو ٹھوکر بائی پاس سے بابو صابو تک بند کردی گئی۔

موٹروے پولیس نے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اور فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پاکستان

lahore

lahore air quality