Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری ویڈیو میں اہم پیغام

ویڈیو میں ایک بولان گاڑی کو دوسری گاڑی سے ٹکراتے دیکھا جاسکتا ہے.
شائع 22 نومبر 2022 05:18pm
تصویر: اسکرین گریب/اسلام آباد پولیس
تصویر: اسکرین گریب/اسلام آباد پولیس

غیر محفوظ اور خطرناک ڈرائیونگ کے نتیجے میں ہونے والے حادثات کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے آگاہی کے بور پر ایک ویڈیو جاری ہے۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری ویڈیو میں ایک بولان گاڑی کو تیز رفتار کار کی جانب سے مارے گئے کٹ کے نتیجے میں دوسری گاڑی سے ٹکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے ساتھ جاری پیغام میں اسلام آباد پولیس نے لکھا کہ دوران ڈرائیونگ آپ کی طرف سے کی جانے والی ذرا سی لاپرواہی بہت سی زندگیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا سکتی ہے۔ ٹریفک قوانین پر عمل، محفوظ زندگی کی ضمانت ہے۔

traffic accident

islamabad police