Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی ولی عہد اورفرانسیسی صدرکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد نے خطے کے استحکام کیلئے فرانسیسی صدر کے کردار کو بھی سہراہا
شائع 14 نومبر 2022 11:08am
تصویر: روئٹرز
تصویر: روئٹرز

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

فرانس اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات کا جائزہ بھی لیا۔

سعودی ولی عہد کی جانب سے خطے کے استحکام کے لیے فرانسیسی صدر کے کردار کو بھی سہراہا گیا۔

Saudia Arabia

Saudi Crown Prince

Muhammad bin Salman

Emmanuel macron