دنیا شائع 25 فروری 2025 08:59am یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہوسکتی ہے، ٹرمپ روسی صدر یوکرین میں یورپی امن دستوں کو قبول کریں گے، ٹرمپ
دنیا شائع 13 فروری 2025 08:39am عرب لیگ کی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی شدید مخالفت، فرانسیسی صدر نے بھی منصوبے کو مسترد کردیا ہم غزہ کے شہریوں کی جبری بے دخلی کی شدید مخالفت کرتے ہیں، چینی ترجمان
دنیا شائع 11 فروری 2025 11:01pm مودی کو پھر سبکی کا سامنا، فرانسیسی صدر نے سب سے ہاتھ ملاتے ہوئے نظر انداز کردیا میکرون، مودی کے ساتھ بیٹھے امریکی نائب صدر سے ملے لیکن مودی سے ہاتھ نہ ملایا
دنیا شائع 15 اکتوبر 2024 10:04pm نیتن یاہو کو بھولنا نہیں چاہئیے اسرائیل اقوام متحدہ کے فیصلے کا نتیجہ ہے، فرانسیسی صدر یہ وقت اقوام متحدہ کے فیصلوں کو نظر انداز کرنے کا نہیں، ماکروں
دنیا شائع 12 مارچ 2024 09:03am فرانس نے ’مرنے میں مدد‘ کے مجوزہ قانون کا اعلان کردیا بیمار بالغ شہری اپنی زندگی کے خاتمے کے لیے جان لیوا ادویات استعمال کرسکیں گے
دنیا شائع 24 اکتوبر 2023 06:02pm فرانس نے حماس کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شرکت کی پیش کش کردی 'اسرائیل جس مقصد کے لیے لڑ رہا ہے وہ ہمارا بھی مقصد ہے'
دنیا شائع 11 ستمبر 2023 07:33pm فرانسیسی صدر ’لڑاکا طیارے بیچنے کیلئے‘ بنگلہ دیش پہنچ گئے ماکروں کا دورہ بنگلہ دیش 33 سال میں کسی بھی فرانسیسی صدر کی جانب سے کیا گیا پہلا دورہ ہے۔
دنیا شائع 25 جولائ 2023 09:29am ’تربیت کی کمی‘، فرانسیسی صدر نے شرپسندوں کے والدین کو فسادات کا ذمہ دارٹھہرا دیا پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد بدامنی پرایمینوئل میکرون کا متنازع بیان
دنیا شائع 14 نومبر 2022 11:08am سعودی ولی عہد اورفرانسیسی صدرکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ سعودی ولی عہد نے خطے کے استحکام کیلئے فرانسیسی صدر کے کردار کو بھی سہراہا
دنیا شائع 16 مئ 2022 09:46am ایمانوئل میکرون کی یو اے ی کے نومنتخب صدر سے ملاقات ایمانوئل میکرون نے شیخ خلیفہ کے انتقال کے بعد شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیت کا اظہار کیا
دنیا شائع 25 اپريل 2022 09:10am فرانس کے صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر ایمانوئیل میکرون نے میدان مار لیا فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون مخالف امیدوار میرین لیپن کو شکست دے کر اگلے 5برسوں کیلے پھرسے فرانس کے صدر منتخب ہوگئے۔