Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل: سڈنی اسٹیڈیم کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے

ہزاروں شائقین پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے پہنچ گئے
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 01:35pm

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کے باہر میلے کا سماں ہے، ہزاروں شائقین پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے پہنچ گئے، فضا میں پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند ہونے لگے۔

سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیویز کے خلاف گرین شرٹس سے جیت کی امیدیں لگالیں۔

شائقین کہتے ہیں کہ کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان بھی رنز کرکے قومی ٹیم کو فائنل میں پہنچائیں گے۔

semi final

New Zealand

پاکستان

ICC

sydney

Australia

T20 World Cup