کھیل شائع 15 نومبر 2024 09:01am نیوزی لینڈ کے بولر نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد بولر وائٹ بال کیرئیر کے حوالے سے بھی فیصلہ کریں گے
کھیل شائع 22 ستمبر 2024 09:06am سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ 6 دن کیوں کھیلا جارہا ہے سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا میچ 18 سے 23 ستمبر تک شیڈول ہے جو کہ 6 دن بنتے ہیں
دنیا شائع 21 ستمبر 2024 11:57pm نیوزی لینڈ کے پائلٹ فلپ مہرٹین کو 19 ماہ بعد رہائی مل گئی وزن گھٹ گیا، ذہنی حالت درست ہے، کیوی وزیرِاعظم لَکسن کا اظہارِ تشکر
کھیل شائع 17 جولائ 2024 01:47pm پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کردیا
کھیل شائع 19 جون 2024 12:45pm نیوزی لینڈ کے کپتان کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار، کپتانی سے بھی محروم انکار کے بعد کیوی کپتان مکمل سیزن کیلئے دستیابی سے آزاد ہوگئے
کھیل شائع 17 جون 2024 10:48pm نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی کیوی فاسٹ بولر نے پاپوا نیو گنی کیخلاف میچ میں نیا ریکارڈ بناڈالا
کھیل شائع 15 جون 2024 08:53am نیوزی لینڈ یوگنڈا جیسی ٹیم کے خلاف جیت کر بھی ٹورنامنٹ سے باہر نیوزی لینڈ نے 41 رنز بنا کر میچ جیت لیا
کھیل شائع 13 جون 2024 09:41am ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے قریب ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم 136 رنز ہی بناسکی اور میچ 13 رنز سے ہار گئی
کھیل شائع 10 مئ 2024 11:14pm نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بیٹسمین کولن منرو نے 123 انٹرنیشنل میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی
کھیل شائع 23 اپريل 2024 08:15pm ٹیم کا بہترین بیلنس تیار کرنے کیلئے اچھا آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، شاداب خان پاکستان کے خلاف کامیابی سرپرائز نہیں ہماری ٹیم اچھی ہے، جیکب ڈفی
کھیل شائع 22 اپريل 2024 06:44pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں دونوں ٹیمیں آج ہوٹل میں آرام کریں گی
کھیل اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 03:03pm ٹی 20 سیریز : نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی سیریز میں آل راؤنڈرمائیکل بریس پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے
کھیل شائع 12 اپريل 2024 03:12pm ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا کیوی ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے
کھیل شائع 09 اپريل 2024 01:49pm آئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑی مشکلات کا شکار نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کیلئے میچز کے منتظر
کھیل شائع 15 مارچ 2024 04:30pm نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز کیلئے پاکستان آنے کو تیار آٸندہ سال فروری میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے
کھیل شائع 13 مارچ 2024 12:05pm نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، سیریز کے شیڈول کا اعلان نیوزی لینڈ کی ٹیم 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی
دنیا شائع 11 مارچ 2024 04:39pm تکنیکی خرابی نے طیارے کے اندر مسافروں کو چھت سے پٹخ دیا، 50 زخمی واقعہ آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جانے والی پرواز بوئنگ 787-9 میں پیش آیا
کھیل شائع 03 مارچ 2024 01:16pm پاک نیوزی لینڈ سیریز: کیوی بورڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا 2 رکنی وفد سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا
دنیا شائع 29 فروری 2024 11:31am نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا کیوی وزیر اعظم کرسٹوفر لگزن کا فلسطینیوں پر یہودی آبادگاروں کے حملوں پر بھی اظہارِ تشویش
کھیل شائع 27 فروری 2024 12:18pm نیوزی لینڈ: فاسٹ بالر نے دلبرداشتہ ہو کر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا بالر نے 2012 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بنے تھے
کھیل شائع 23 فروری 2024 04:54pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت جاری
کھیل اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 02:44pm گرین شرٹس پھر ناکام، نیوزی لینڈ نے چوتھا ٹی 20 بھی اپنے نام کرلیا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کرائسٹ چرچ میں کھیلا جارہا ہے
کھیل شائع 17 جنوری 2024 03:42pm اعظم خان کی توہین پر مداح مشتعل، باضابطہ احتجاج کا مطالبہ کردیا قومی ٹیم کے بیٹر اعظم خان کی انٹری پر ریسلر بگ شو کا گانا بج گیا، وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کھیل شائع 17 جنوری 2024 08:47am تیسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پچھاڑ کر سیریز جیت لی کیویز کو5 میچر کی ٹی 20 سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی۔
کھیل شائع 15 جنوری 2024 11:32pm نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر کیوی کھلاڑی کے باہر ہونے سے پاکستان کے پاس سیریز میں واپس آنے کا اچھا موقع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 03:05pm نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دے دی میزبان ٹیم کے 195 رنز کے جواب میں گرین شرٹس 19.3 اوورز میں 173 رنز پر ڈھیر ہرگئی
لائف اسٹائل شائع 13 جنوری 2024 06:07pm نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم نے اپنے دیرینہ ساتھی سے شادی کر لی 43 سالہ جیسنڈا آرڈرن اور 47 سالہ کلارک گیفورڈ نے مئی 2019 میں منگنی کی تھی
کھیل اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 03:06pm نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 46 رنز سےجیت لیا میزبان ٹیم نے آکلینڈ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 227 رنز کا ہدف دیا تھا۔
کھیل شائع 11 جنوری 2024 02:52pm شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں پہلی بار قیادت کیلئے تیار پاکستان نسیم شاہ ،حارث رؤف اور شاداب خان کے بغیر کھیلے گا۔
دنیا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 08:44pm نیوزی لینڈ کی کم عمر قبائلی رکن پارلیمنٹ کا ایوان میں ’ہاکہ‘ وائرل حانا کلارک نیوزی لینڈ میں کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی ہیں