Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری

صبح سویرے بارش سے موسم ٹھنڈا ہوگیا۔
شائع 05 نومبر 2022 09:24am

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

صبح سویرے بارش سے موسم ٹھنڈا ہوگیا جبکہ بارش کاسلسلہ 2 سے3 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں میں برفباری بھی جاری رہے گی۔

پاکستان

peshawar

Rain