Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی کا رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان

راناثنا عمران خان کے خلاف ایسی ہی باتیں کرتے تھے، پی ٹی آئی
شائع 03 نومبر 2022 05:45pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ کا مقدمہ رانا ثنا اللہ کےخلاف درج کرائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ راناثنا عمران خان کے خلاف ایسی ہی باتیں کرتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ وزیرآباد کے آس پاس فائرنگ یاپتھراؤکی رپورٹ تھی، حقیقی آزادی مارچ روکنے والا نہیں۔

pti

PMLN

Rana Sanaullah

Federal Minister