پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 09:16pm عازمین حج کو ویکسین کی فراہمی پیر سے شروع ہوگی، سردار محمد یوسف وفاقی وزیر مذہبی امور کی صدارت میں حج انتظامات کا جائزہ اجلاس، اعلیٰ حکام نے بریفنگ دی
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 07:41pm پی ٹی آئی اور دہشت گردوں کا ایجنڈا ایک ہے، طلال چوہدری مائنز اینڈ منرلز میں سرمایہ کاری انتشاری ٹولے کو ہضم نہیں ہو رہی
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 05:01pm وزیر توانائی نے عوام کو ایک اور ریلیف کی خوشخبری سنادی بجلی کے میٹرز کو آٹومیٹڈ سسٹم سے تبدیل کیا جا رہا ہے، اویس لغاری
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 04:29pm بجلی بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کافیصلہ اگلے ہفتے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سفارشات پیش کی جائیں گی
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 12:30pm وزیر داخلہ محسن نقوی کی شہید میجر سعد بن زبیر کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات شہید میجرسعد جیسے بہادر سپوت قوم کا ناقابل فراموش سرمایہ ہیں، محسن نقوی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 02:48pm خیبرپختونخوا حکومت سے افغان باشندوں کی تفصیلات طلب وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کے انخلا سے متعلق اقدامات کی بھی رپورٹ طلب کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 11:34am بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کتنی اضافی رقم واپس ملے گی؟ نیپرا کی کل ہونے والی سماعت کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا حتمی اعلان متوقع
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 01:28pm آئی پی پیز کے ٹیرف نظرثانی کی درخواست پر سماعت مکمل، صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ نیپرا فیصلہ کرے گی حکومت نے 29 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا عمل مکمل کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 03:39pm لاہور میں چینی کی قیمت 180 تک پہنچ گئی، کراچی والے بھی چینی مہنگی خریدنے پر مجبور شہبازشریف سے کہیں تنخواہ لے لیں لیکن چینی کی قیمت کم کرادیں، بیرسٹرسیف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 01:51pm وفاقی وزیر نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا مارکیٹ میں چینی کی قیمت 164 روپے فی کلو دستیاب ہے، رانا تنویر حسین
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 03:03pm پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں نمایاں ترقی، ملبوسات کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ کا دعویٰ برآمدات میں مزید استحکام کے لیے ویلیو ایڈڈ مصنوعات پر توجہ دینا ناگزیر ہے، وزیر تجارت جام کمال
کاروبار شائع 21 مارچ 2025 07:48pm وفاقی وزیر توانائی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی ملاقات، ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر تبادلہ خیال ورلڈ بینک کے ماہرین کے ساتھ ملاقات میں منصوبے کی فزیبلٹی اور فوائد پر تفصیلی گفتگو کی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 03:31pm چینی کی قیمت 164 روپے کلو سے تجاوز نہیں کرنی چاہیے، نائب وزیراعظم آئندہ سال کرشنگ سیزن یکم نومبر سے شروع ہوگا،اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:39pm وزیر آئی ٹی نے پاکستان کے پہلے چیٹ جی پی ٹی کا بتا دیا مصنوعی ذہانت آگے بڑھنے سے ہمیں بہت سے شعبوں میں فائدہ ہوگا، شزا فاطمہ
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 10:22am پاکستان میں افغان شہریوں سمیت غیر قانونی مقیم افراد کے لیے آخری ڈیڈ لائن میں 14 دن باقی حکومت کا 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 05:29pm بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کرنے جا رہے ہیں، رانا تنویر حسین دہشت گردی کی موجودہ صورتحال پر جلد اے پی سی بلا رہے ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 10:18pm جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ بھارتی میڈیا، پی ٹی آئی اور بی ایل اے ایک زبان بول رہے تھے، وفاقی وزیر اطلاعات شہریوں کو یرغمال بنانے والے 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، پریس کانفرنس
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 07:31pm میری ٹائم وزارت کا نیااسکینڈل؛ 2 آپریشنل جہاز فروخت، خزانے کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان دو جہازوں کی فروخت کا پروسیس جاری ہے، ترجمان پی این ایس سی
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 04:47pm بارڈر سے چینی افغانستان اسمگل نہیں برآمد ہو رہی ہے، وزیر خزانہ شوگر کی مانیٹرنگ کے لیے ایف بی آر نے مکینزم تیار کیا ہے، پریس کانفرنس
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 05:03pm وزیر ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان ریلوے کا خسارے کم کرنے کے لیے دن رات محنت کریں گے، حنیف عباسی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 10:41pm جنہوں نے دہشت گردوں کو چھوڑا، آج وہ سزا بھگت رہے ہیں، رانا تنویر حسین موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی، میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 10:54pm پی ٹی آئی نے نفرت کی سیاست کو پروان چڑھایا، آج خود تقسیم کا شکار ہے، عطا تارڑ ایک سال میں پاکستان نے ڈیفالٹ سے استحکام کا سفر شروع کیا، وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 09:00pm غیر قانونی مقیم افراد اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم، ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں ہوگی یکم اپریل سے تمام غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ملک بدری کا عمل شروع کردیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 07:31pm نئے کابینہ ارکان کو قلمدان تفویض؛ حنیف عباسی ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور اور مصطفٰی کمال وزیر صحت ہوں گے کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار شائع 26 فروری 2025 11:42pm رمضان اور عید کے دوران ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ اشیاء کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے ضروری اقدمات کرلئے گئے
پاکستان شائع 26 فروری 2025 05:18pm غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اعظم نذیر تارڑ مقبوضہ کشمیرمیں انکوائری کمیشن بنایا جائے، اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 58 ویں اجلاس سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 06:13pm پاک بھارت میچ؛ عطا تارڑ نے دعا کیلئے ہاتھ اٹھالیے، مریم نواز اور شیری رحمان کی بھی جیت کی دعائیں جم کر کھیلو، پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
کاروبار شائع 21 فروری 2025 11:47pm سی ڈی ڈبلیو پی نے 49.31 ارب روپے کے منصوبے منظور کرلیے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی
پاکستان شائع 18 فروری 2025 09:20pm عالمی امن و سلامتی کیلئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے، اسحاق ڈار پاکستان کو سرحد پار سے دہشت گردی کا سامنا ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 08:31pm بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے عالمی ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان گرفتار سعودی عرب میں گرفتار بے گناہ خاندان کو رہائی مل گئی