Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: سابق شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

علیحدگی کے بعد ملزم صلح کیلئے دباؤ ڈالتا رہا۔
شائع 02 نومبر 2022 05:15pm

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں سابق شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ظفر نے زیب النساء کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کیا، ملزم نے کچھ عرصہ قبل خاتون کو طلاق دے دی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ علیحدگی کے بعد ملزم صلح کیلئے دباؤ ڈالتا رہا، صلح سے انکار پر ملزم نے سابقہ بیوی کی جان لے لی۔

lahore

Murder

domestic crime