Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد پولیس کے پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر چھاپے

پولیس کو مارچ کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے یا دینے والوں کی تلاش
شائع 30 اکتوبر 2022 04:51pm
تصویر بزریعہ اے ایف پی
تصویر بزریعہ اے ایف پی

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی عہدیداروں کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کردئیے ہیں۔

پولیس کو مارچ کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے یا دینے والوں کی تلاش ہے۔

پولیس کی فہرست میں کئی سرگرم کارکنوں کا ذکر کیا گیا ہے، جس کے بعد کارکنان روپوش ہوچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پولیس کے فہرست میں جمیل عباسی، زوہیب خان، راجا بابر، نثار و دیگر شامل ہیں۔

پولیس مطلوبہ افراد کے حوالے سے معلومات اکٹھی کر رہی ہے۔

PTI workers

islamabad police

PTI long march 2022