پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 11:27am پی ٹی آئی کے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی ضمانتیں منظور گزشتہ روز عدالت نے 28 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا تھا
▶️ پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 05:41pm پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش، پی ٹی آئی کے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید تھے
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 01:31pm زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کی جے آئی ٹی پر فیصلہ آگیا لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 12:23pm نومئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کارکنان کا نظر بندی کیس جلد سننے کی استدعا مسترد بھائی کے بدلے دوسرے بھائی کو حراست میں رکھا جا رہا ہے، وکیل
پاکستان شائع 14 جون 2023 06:46pm پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہا کرنے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے نظربندی کی درخواستیں نمٹادیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:37pm ’دیکھنا ہوگا کہ چیف جسٹس کون سا بینچ بناتے ہیں‘ ملک کی 13جماعتیں زیرو اور عمران خان ہیرو ہوگئے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:48pm عمران خان کی رہائی کے حکم پر کارکنان اور وکلا کا جشن، مٹھائی تقسیم اسلام آباد اور لاہور زمان پارک سمیت مختلف شہروں میں کارکنان خوشی سے نہال
پاکستان شائع 09 مئ 2023 05:21pm عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کا وزیر داخلہ کے ڈیرے پر پتھراؤ پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کردی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 03:24pm جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کو طلبی کا تیسرا حکم نامہ جاری عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو 14 اپریل کو طلب کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 02:47pm تحریک انصاف کی پولیس پر حملے کی تحقیقات روکنے کی استدعا مسترد سرکاری وکیل، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 04:41pm ڈی آئی خان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن گرفتار راولپنڈی میں تحریک انصاف خواتین ونگ کا مہنگائی کیخلاف احتجاج
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 11:16am پی ٹی آئی کے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، فیاض الحسن چوہان پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 06:31pm مینار پاکستان جلسے سے قبل پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، عثمان ڈار کی رہائش گاہ پر بھی چھاپہ فرخ حبیب نے گرفتار ہونے والے کارکنوں کی فہرست جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 06:28pm تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں اور کارکنان کی ضمانتیں منظور پی ٹی آئی کے 102 کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 01:04pm پولیس وین پر ڈنڈے برسانے والے پی ٹی آئی رہنما کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جیل بھرو تحریک میں مقدمات درج کرنے کا سلسلہ شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 02:04pm پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں کن مقدمات میں کی جائیں گی، پولیس نے واضح کردیا جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں نئے مقدمات کے تحت کی جاسکتی ہیں، پولیس
پاکستان شائع 21 فروری 2023 12:53pm عمران خان کی پیشی کے دوران کارکنان کا اسپیشل برانچ کے ملازم پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے اہلکار جہانزیب سہیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 09:17am جلاؤ گھیراؤکرنے والوں کی ویڈیوز نادرا کو بھیجی جائیں گی وفاقی پولیس نے شرپسند عناصرکیخلاف حکمت عملی تیارکرلی، ذرائع
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 09:16pm معظم گوندل عمران خان سے جنون کی حد تک محبت کرتا تھا، اہلخانہ مقتول معظم کے تین بچوں کا باپ تھا۔
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 04:51pm اسلام آباد پولیس کے پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر چھاپے پولیس کو مارچ کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے یا دینے والوں کی تلاش
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 03:57pm عمران خان اپنی رہائش گاہ سے لبرٹی چوک پہنچ گئے عمران خان خصوصی کنٹینر میں سفر کریں گے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 09:18am مریم اورنگزیب نے باوقار انداز میں پی ٹی آئی سپورٹرز کا سامنا کیا، وزیراعظم مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے پر شہباز شریف نے ردعمل دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 12:30pm مریم اورنگزیب نے ہراساں کرنے والے پی ٹی آئی حامیوں کو ’بھائی , بہنیں‘ قراردے دیا وزیراطلاعات بدتمیزی کرنے والوں کے سوالات کےجواب دیتی رہیں
دنیا شائع 25 اگست 2022 10:07pm مکہ مکرمہ میں گرفتار 5 پی ٹی آئی کارکنان کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی مقامی ہوٹل میں احتجاج کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان کو گرفتارکیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 08 جون 2022 05:24pm 60 سال تک فوج اور دو خاندانوں نے ملک پر حکمرانی کی: عمران خان اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں فاسٹ ٹریک پر پارٹی الیکشن کروانے پڑے، پارٹی میں فاسٹ ٹریک...
پاکستان شائع 27 مئ 2022 12:04pm لانگ مارچ: راولپنڈی کے 3تھانوں میں پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کیخلاف مقدمات درج پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور توڑ پھوڑ پر مقدمات درج کئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2022 03:40pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنان کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنراسلام آباد کو نوٹس جاری کردیئے۔
پاکستان شائع 06 مارچ 2021 09:30pm ن لیگ کے اراکین پر حملے کیخلاف قرارداد مسلم لیگ نون کے اراکین قومی اسمبلی پر اسلام آباد میں تحریک انصاف...