Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

موسمیاتی تباہی، اقوام متحدہ میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

چین، امریکا اور روس بھی پاکستان کیلئے ایک پیج پر آگئے
شائع 09 اکتوبر 2022 05:22pm
تصویر بزریعہ اے پی پی
تصویر بزریعہ اے پی پی

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تباہی پر اقوام متحدہ میں 41 ممالک کی قرارداد منظور ہوچکی ہے۔

بلاول بھٹو نے بتایا کہ چین، امریکا اور روس بھی پاکستان کیلئے ایک پیج پر آگئے ہیں، تینوں ممالک قرارداد پیش کرنے والوں میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قرارداد پیش کرنے والوں میں شامل ہونے پر چین، امریکا اور روس کے شکر گزار ہیں۔

climate change

پاکستان

Resolution

UNGA